دوبارہ گنتی کی آڑ میں تحریک انصاف سے مزید 2 سیٹینے چھیننے کی کوشش ناکام۔۔

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی (حلقہ این اے 97 فیصل آباد)سعد اللہ بلوچ کی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت

الیکشن کمیشن نے 27 مارچ کو سماعت کی اور 3 مارچ کی تاریخ کیساتھ فیصلہ جاری کیا کہ رئیٹرننگ آفیسر 3 دن میں ری کاونٹگ کرکے جامع رپورٹ پیش کریں۔

محمد سعد اللہ بلوچ نے الیکشن کمیشن کے فیصلہ کو سنئیر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ سردار لطیف کھوسہ کی وساطت سے چیلنج کیا ۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا صاحب نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے فیصلہ کو معطل کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیا ۔
https://twitter.com/x/status/1782990148902465962
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کا PTI امیدوار کو 1 اور بہت بڑا ریلیف،
لاہور ہائیکورٹ نے این اے 133 قصور سے PTI ایم این اے عظیم الدین لکھوی کی دوبارہ ووٹوں کی گنتی کے خلاف درخواست منظور کرلی.
عدالت نے الیکشن کمیشن کے دوبارہ ووٹوں کی گنتی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔
https://twitter.com/x/status/1783019072386441318