دوبارہ موقعہ ملا تو

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
جب قیامت کے دن حساب کتاب ہوگا تو مشرکین اور منافقین کہیں گے کہ یا اللہ ایک موقع اور دے تاکہ ہم تیری عبادت کر سکیں اور تیری مخلوق کی خدمت کر سکیں

نوٹ: نہ تو یہ سیاسی بات ہے اور نہ ہی منافقین سے مراد جماعتِ اسلامی والے ہیں
:D

aNqKuyz.jpg
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

صرف "لوٹا بریگیڈ "کیلئے ہے ،جو اسلامی نظام نافذ کریں گے ، باقی تو مسلمان ہی نہیں ؟ استغفراللہ
:D:D
 
Last edited:

چھومنتر

Minister (2k+ posts)

صرف "لوٹا بریگیڈ "کیلئے ہے ،جو اسلامی نظام نافذ کریں گے
:D:D

جل تُو جلا تُو آئی بلا ٹال تُو

ہُش ہُش

پیچھے ہو جا کپڑے نا خراب کریں، جمعہ کی نماز پڑھنی ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

جل تُو جلا تُو آئی بلا ٹال تُو

ہُش ہُش

پیچھے ہو جا کپڑے نا خراب کریں، جمعہ کی نماز پڑھنی ہے

جمعہ کی نماز میں تاریک انصاف نام لیکر اسلامی نظام کے نفاذ کی دعا مانگنا اور خلیفہ وقت عمران خان کو نہ بھولنا ، بہت ضروری
:):)
 
Danish yasir

Councller (250+ posts)
دوبارہ موقع ملا تو اس قوم کی انی بجا دیں گے۔۔۔ ۔مریم اور ء وہ وہ کریں گے جو ہم دونوں بھای بھی نا کر پاۓ۔۔۔۔۔۔اور پھر ان کے بچے پھر ان کے۔۔۔۔۔۔جو 15 سال میں پنجاب میں ایک ڈرینیچ سسٹم نہ دے پایا وہ دوبارہ موقع مانگ رہا ہے۔ڈھکنن
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)

صرف "لوٹا بریگیڈ "کیلئے ہے ،جو اسلامی نظام نافذ کریں گے ، باقی تو مسلمان ہی نہیں ؟ استفرللہ
:D:D

Yehan to purrri ki purrri aik Jamaaaat haaaiii, jo waqat aaaney per MMA mein shamil ho jaaaati haaaiiii...
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

جمعہ کی نماز میں تاریک انصاف نام لیکر اسلامی نظام کے نفاذ کی دعا مانگنا اور خلیفہ وقت عمران خان کو نہ بھولنا ، بہت ضروری
:):)

Yaar Choi, baas kar de. I see complete annihilation of many parties. From today on wards, PTI and Khan's would be ruling the political landscape.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Yaar Choi, baas kar de. I see complete annihilation of many parties. From today on wards, PTI and Khan's would be ruling the political landscape.

انی پا لے یار توں ،اینوے تے تو وی راضی نئیں ،اقتدار توں بغیر