دوبارہ خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ بنوں گا، پرویز خٹک

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)


Kid Slap GIF by MOODMAN
——-
Kids GIF
muppets bikes GIF
khatak aur Gashti Farari 😜😂😂

 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کا مجھ پر کوئی احسان نہیں، دوبارہ خیبر پختون خوا کا وزیراعلیٰ بنوں گا، آپ کا ووٹ ضائع نہیں جائے گا، عمران خان کو کچھ پتہ نہیں، پرویز خٹک

https://twitter.com/x/status/1771779811507056931
May bhi dobara chand per jaaon ga. NASA ka mujh per koi ahsan nahi 🤣 🤣 🤣
 

ranaji

President (40k+ posts)
کھوتی دیا پترا تو نے ترقی نہیں کرنی اب بننا ہے تو وزیر اعظم بن اگر واپسی کا راستہ جاری رکھا اور تو پھر کیا دوبارہ وہیں گھسے گا جہاں سے نکلا تھا ابے پنسل کے سکے ترقی کر
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ایک پاگل ہر وقت کہتا تھاغلیل بناؤں گا اور چڑیا ماروں گا
گاؤں والوں نے علاج کروایا اور وہ ٹھیک ہو گیالوگوں نے پوچھا اب کیا کرو گے ؟
شادی کروں گا پھر بچے پیدا کروں گاپھر ؟پھر ان کو نیکر اور شرٹ لا کر دونگاپھر ؟
نیکر سے لاسٹک نکالوں گاپھر غلیل بناؤں گا اور چڑیا ماروں گا
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Teeli has no future in politics.He is finished.The best option for him is to retire from politics.Most people at his age relax and enjoy life with their grand children( if they have any).