Their men are weak and cowards...no one messes with a Man's women...
Secular extremism and terrorism...secularism is now termed as anti human freedom...
Their man are weak and cowards...no one messes with a Man's women...
Secular...extremism and terrorism...secularism is now termed as anti human freedom...
پاکستانی، بھارتی مسلمانوں کا ساتھ دینے سے ڈرتے ہیں. پاکستان میں کسی غیر مسلم پر ظلم ہو تو بھارتی ہندو، یورپی عیسائی یہ نہیں کہتا کے ان کے مرد ڈرپوک ہیں. وہ مذہبی عصبیت کی بنا پر اپنے مذہبی بھائی کا ساتھ دیتے ہیں
ایکسٹرم ازم کسی بھی طرف ہو معاشرے کیلئے بربادی لاتا ہے نارمل روئیوں پر مبنی معاشرے صدیوں تک زندہ رہتے ہیں دوسری طرف ایکسٹریم ازم کا شکار معاشرے پچاس سال بھی نہیں نکالتے اور ختم ہوجاتے ہیں