دنیا کی سب سے پرکشش ادارکارہ پاکستانی !!

mohib

Senator (1k+ posts)


E57F864D-8811-462D-B167-9803079608A8_w640_r1_s.jpg





ستاروں کی دنیا یعنی بالی ووڈ میں اس خبر نے ہلچل مچا دی ہے کہ دنیابھر میں سب سے پرکشش اداکارہ،جس نے انجلینا جولی اور برٹنی اسپیئر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے، ایک پاکستانی لڑکی ہے۔



ہالی ووڈ کی ایک معروف فیشن میگزین نے حال ہی میں اپنے قارئین سے ایک پول کے ذریعے رائے مانگی تھی کہ ان کی نظر میں سب سےزیادہ پرکششدلکش اداکارہ کون سی ہے؟ اسکے جواب میں قارئین کی اکثریت نے وینا ملک کو دنیا کی سب سے دلکش اداکارہ قرار دیا ۔



آپ کو یہ جان کر بھی حیرت ہوگی کہ اس پول میں ان کا مقابلہ برٹنی اسپیئر، انجلینا جولی ، پیرس ہلٹن، کیمرون ڈیاز، میگن فوکس کم کردشین، پونم پانڈے، سونم کپور اور شلپا شیٹھی سےتھا۔


اس پول میں حصہ لیا دنیا بھر میں پھیلے ہوئے وینا ملک پرستاروں نے ۔ اس فیصلے کے بعد وینا ملک کو دنیا کی سب سے دلکش اداکارہ کا تاج بھی پہنایا گیا۔


پچھلے دنوں وینا ملک کے چاہنے والوں نے ایک اور کمال کردکھایا۔ گذشتہ جمعے بھارتی شہر بنگلور میں اس وقت شہر کی ایک اہم شاہر اہ پر20 ہزارلوگ امڈ آئے جب انہیں یہ پتا چلا کہ وینا ملک اپنی پہلی کنڑ فلم دی ڈرٹی پکچر کی شوٹنگ کے لئے سیٹ پر پہنچی ہیں۔


بیس ہزار تعداد کچھ کم نہیں ہوتی ۔ ٹریفک تو جام ہوا سو ہوا علاقے بھر کے تجارتی مراکز بھی اس رش سے بری طرح متاثر ہوئے۔ جب ہجوم بے قابو ہونے لگا تو پولیس کو طلب کرنا پڑا۔فلم میکرز کا کہنا ہے کہ انہوں نے وینا کی آمد کو خفیہ رکھا تھا مگرنجانے کیسے خبر ہوگئی زمانے کو۔



سوناکشی سنہا کو نئی پکچر مل گئی



فلم دبنگ اور راوٴڈی راٹھورجیسی اوپر تلے کامیاب فلمیں دینے والی سوناکشی سنہا کوایک اور نئی پکچر مل گئی ہے۔ پروڈیوسر تگ منشو دھولیا نے انہیں اپنی آنے والی فلم ملن ٹاکیز کے لئے سائن کرلیا ہے ۔ اس فلم میں ان کے مقابل ہوں گے ۔۔عمران خان۔!!


فلم کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ اسے ایکتا کپور اپنے بینر بالاجی موشن پکچرز کے تحت بنائیں گی۔۔۔تو سمجھ لیجئے سوناکشی سنہا کے بھاگ ایک مرتبہ پھر کھل گئے۔ ۔کیوں کہ فلم ریلیز کرنے کی ذمے داری لی ہے یو ٹی وی نے ۔۔یہ تینوں نام اس سے پہلے بھی کامیاب اور سپرہٹ فلمیں دے چکے ہیں۔



اس ہفتے کی نئی فلمیں



پچھلے کئی مہینوں سے روہت شیٹھی کی نئی فلمبول بچن کی آمد کے چرچے تھے، جو آخر کارتین دن پہلے ریلیز ہو گئی۔ ابھیشیک بچن، اجے دیوگن ، آسین اور پراچی ڈیسائی کی اداکاری سے سجی بول بچنکامیڈی فلم ہے ۔اگرچہ روہت اب تک ایکشن فلمیں کررہے تھے مگر اس بار انہوں نے کامیڈی کو فوکس کیا ہے۔


بول بچن کے ساتھ اس ہفتے ریلیز ہوئی ہیں تھری بیچلرز، میکسی مم ان تینوں فلموں کی قسمت بنی یا بگڑی اس کا فیصلہ تو اگلے کچھ روز میں سامنے آئے گا لیکن پچھلے ہفتے ریلیز ہونے والی کچھ فلموں کی قسمت کا فیصلہ نمایاں ہوچکاہے۔ کونال کوہلی کی فلم تیری میری کہانی توقع کے برخلاف تقریباً تقریباً پٹ گئی ہے ۔


ادھر انوراگ کرشیپ کی فلم گینگس آف واسیپور بھی کوئی خاص کارنامہ انجام نہیں دے سکی۔ بھارت سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فلم اب تک صرف 20سے 25کروڑ روپے کا ہی بزنس کرسکی ہے جب کہ ریلز سے پہلے اس فلم کے پہلے بہت چرچے تھے۔


چلتے چلتے یہ خبر بھی سنتے جائیں کہ پہلوانی کا شو ق اور پہلوانی کی دنیا میں خوب نام بنانے کے بعد فلموں میں اداکاری کا شوق پورا کرنے والے اور اپنے زمانے کے مشہور اداکارہ داراسنگھ شدید علیل ہوگئے ہوگئے ہیں اور ہفتے کوانہیں دل میں تکلیف پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹرز نے ان کی صحت پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس وقت بھی وہ وینٹی لیٹر پر ہیں۔


وہ ممبئی کے کوکیلا بین ہاسپٹل میں داخل ہیں۔ ان کا بلڈ پریشر بھی نارمل نہیں۔ ان کی عمر 83سال ہے ۔



داراسنگھ نے زیادہ تر مذہبی فلموں اور مذہبی ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی ہے جبکہ کنگ کانگ ٹائپ فلموں میں بھی انہیں پسند کیا جاتا تھا۔ وہ فلموں میں دیوہیکل یا برائی کے طاقت ور دشمن کے طور پر پہنچانے جاتے رہے ہیں۔

Source




 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Yaqinan Chappai mein Ghalati ho gai,

Unhon ne Purkashish ke Bajaye asal mein[HI] Begherat[/HI] Chappna tha.

Jab ziadh ghussa aie to ziadh nangi hojati he (bigsmile). Yeh Purkashesh asi ko khte hen :lol: - jo ziadha nangi hojaie
 
Last edited by a moderator:

romeojuliet

Politcal Worker (100+ posts)
Yes why not. She would now be declared Goddess by the great international media as she is acting against the moral values of our society and religion.
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
PML(N) supporters must be very happy now...

VEENA ki popularity will definitely have an big impact on PML(N) and Shahbash Sharif,

aur jald hi abb Lahore ki har saraaak aur akhbaron per Shahbash Sharif Hasb-e-mamool ishtehar chala day ga...

hum Veena malik ko sab say zeada maqbool honay per mubarak bad daytay hain...
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Lol, Veena Malik is appealing thn Britney, angelina etc, etc???

Ye baat sirf wohi admi karsakta hay jisko veena ki "WO" milli ho ;) late Ghazala Javed was 1000 tymes pretty thn this B*tch

یہ غزالہ جاوید کون ہے ؟
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Pashto Singer and dancer, chand dino phely firing se halak, google karley mager ghalat nazer na dalna bcoz she is late now..

Halaky faida to hay nai koi bolnay kay mager phir bhi...

مرے ہوے لوگوں کا نام لینا اچھی بات نہیں ... تم حدیقہ کیانی ثانیہ سعید .عینی کا نام لے لیتے وہ کسی سے کم ہیں .عینی تو آجکل ایک عربی کے ساتھ دیکھی جارہی ہے کرکٹ گرونڈ میں
 

EniGma90

Minister (2k+ posts)
مرے ہوے لوگوں کا نام لینا اچھی بات نہیں ... تم حدیقہ کیانی ثانیہ سعید .عینی کا نام لے لیتے وہ کسی سے کم ہیں .عینی تو آجکل ایک عربی کے ساتھ دیکھی جارہی ہے کرکٹ گرونڈ میں

Han ghalti kardi waisy meny, i felt ryt away.. Allah uski magfarat karey..

Aini konsi dramay wali ya ganey wali?? jo poems gaati hay :P
 

Unicorn

Banned
Doodh rupam, diviah swaroopm,

Tu hee Komala, tu hee Nirmala

Tu hee uttara, tu hee daxina,

Har pad tujhay pradaxina

(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
 

monk1985

Politcal Worker (100+ posts)
Dear Mohib
I wish you had shared some productive and informative information.
It seems you have done your Phd on VM. Please stop propagating and projecting that woman.
May God bless you.
 

Back
Top