دنیا کا انوکھا ترین چڑیا گھر

Uncle Q

Minister (2k+ posts)
دنیا کا انوکھا ترین چڑیا گھر جہاں انسان پنجرے میں بند ہوتے ہیں اور جانور آزادنہ گھومتے ہیں

news-1421078397-6905_large.jpg


بیجنگ (نیوز ڈیسک) آپ نے یقیناً اپنی زندگی میں بہت سے چڑیا گھر دیکھے ہوں گے لیکن چین کے شہر چونچنگ میں قائم لہیے لیدو وائلڈ لائف زوو منفرد ترین چڑیا گھر ہے۔ یہ سیاحوں کو موقع دیتا ہے کہ وہ جانوروں کو سلاخوں کے پیچھے دیکھنے کی بجائے اپنے انتہائی نزدیک محسوس کریں اور یہی وجہ ہے کہ یہاں پر آنے والے سیاحوں کو ایک وین کے پیچھے نصب پنجرے میں بند کردیا جاتا ہے جبکہ خطرناک ترین جانور کھلم کھلا پھرتے ہیں۔



مزید یہ کہ پنجرے کے ارد گرد گوشت کے ٹکڑے بھی لٹکا دئیے جاتے ہیں تاکہ شیر خود ہی تفریح کیلئے آنے والے لوگوں کے قریب آجائیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ عوام کو خطرے سے کھیلنے کا مزہ دینا چاہتے تھے لہٰذا یہ طریقہ نکالا جو انتہائی محفوظ بھی ہے اور شوقین افراد کو خطرات کے اتنے قریب ہونے کا لطف بھی دیتا ہے۔

news-1421078403-3871.jpg




news-1421078405-4729.jpg


Source
 
Last edited by a moderator:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ایسا چڑیا گھر جہاں جانور زمین کی سب سے خطرناک مخلوق کو انتہائی قریب سے دیکھ سکتے ہیں
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)

اگر دیکھا جائے تو پاکستانیوں نے بھی اپنے آپ کو پنجرے میں بند کر لیا ہے
اور چابی نالہ لئی میں پھینک دی ہے
کوئی نکالنے اے تو ہنستے ہیں
لیکن شیروں کو گوشت باقائدگی سے کھیلا رہے ہیں
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
[h=1]دنیا کا انوکھا چڑیا گھر جہاں شیر آزاد اور انسان پنجرے میں[/h] نیٹ نیوز منگل 13 جنوری 2015
(1) تبصرہ صفحہ شیئر کریں صفحہ پرنٹ کریں دوستوں کو بھیجئے
Tweet



317951-lionspeople-1421090815-292-640x480.JPG

کرائسٹ چرچ پارک میں سیاحوں کو پنجرے میں بند کر کے ٹرک پر شیر دکھائے جاتے ہیں ۔ فوٹو : فائل

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے ایک چڑیا گھر میں شیر کو دیکھنے کے لیے جانور نہیں بلکہ انسان قید ہوتے ہیں۔
کرائسٹ چرچ کے وائلڈ لائف پارک میں موجود شیروں کو کھلا چھوڑا جاتا ہے اور یہاں آنے والے سیاحوں کو پنجرے میں قید کردیا جاتا ہے اور ایک خصوصی ٹرک چلایا جاتا ہے جو باہر سے سیاحوں کو پنجرے میں قید کرکے شیروں کا دیدار کراتا ہے۔


http://www.express.pk/story/317951/

ooper walay link pe video bhee hai iss park ki.





 

ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
There is this kind of zoo in Ontario near Hamilton, they call it African Lion safari. it is been there for decades.
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

اگر دیکھا جائے تو پاکستانیوں نے بھی اپنے آپ کو پنجرے میں بند کر لیا ہے
اور چابی نالہ لئی میں پھینک دی ہے
کوئی نکالنے اے تو ہنستے ہیں
لیکن شیروں کو گوشت باقائدگی سے کھیلا رہے ہیں

Barcay tum khud wazni ho ya na ho ... tumhharee baat baree wazni hai :)
 

kpkpak

Minister (2k+ posts)
aik zoo main reech (bear) mar gaya, un logon nay aik admi ki duty laga di k bear ki khaal pehan kar baitay, sath hi lion ka penjra tha, aik din penjray ka door khula rah gaya, or lion bear walay penjray main aagaya. lion ko dhek kar bear ki khaal main admi cheekhnay laga, bachao , bachao. lion bola gadhay chup kar, teray sath sath meri bhi job jai gi.
 

Back
Top