دنیا نیوز کی بے ایمانی دیکھیں، سب کے نام لئے نوازشریف اور شہباز شریف کا نام چھپادیا ، اسکی وجہ اخباری مالک میاں عامر محمود کا ن لیگ کا رکن ہونا ہے، یہ وہی میاں عامر ہے جو بلدیاتی الیکشن میں ن لیگ کی کمپین چلاتا رہا اور حمزہ شہبا ز کے ساتھ ملکر ن لیگی منصوبوں کا افتتاح کرتا رہا۔ جس کے گھر سے چند گز کے فاصلے پر حمزہ شہباز 4 سڑکیں روک کر بیٹھا ہوا ہے سارا ماڈل ٹاؤن شکایتیں کرکرکے تھک گیا ہے، لیکن کبھی اسکی اسکے خلاف بولنے کی ہمت نہیں ہوئی۔

- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/3Q-kEVUbsRI/hqdefault.jpg