دل صرف بیوی بچوں کا

Arslan

Moderator
پارلیمنٹ ہائوس کے باہر جمعرات کو اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب پانی و بجلی کے وزیرمملکت اسلام آباد(آن لائن) عابد شیر علی کی میڈیا سے بات چیت کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ آج دل کا عالمی دن ہے آپ اس حوالہ سے بتائیں گے کہ آپ کا دل کس کیلئے دھڑکتا ہے تو انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میرا دل صرف میرے بیوی بچوں کیلئے دھڑکتا ہے ، اس پر تمام صحافی بھی مسکرادیئے اور قہقہے لگانے لگے اور وزیر مملکت روانہ ہوگئے

source
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ایسے ڈرامے باز اپنے پیو کے نہیں ہوتے ، بیوی بچوں کا ہونا تو دور کی بات ہے
 

Shah Brahman

Senator (1k+ posts)

اصل میں عابد شیر علی کہنا تو یہ چاہتا تھا کہ

میرا دل شرمیلا فاروقی کیلئے دھڑکتا ہے

لیکن

اپنے ابے شیر علی کے ڈر سے صرف بیوی بچوں کا ہی نام لے سکا

;);):lol:
ف ج
 

Urooj_lbw

Chief Minister (5k+ posts)
Abid geedar Ali kulsum ka rishtedaar, pata nahi kitne rishtedaar is noore ne is qoom pe musallat kie huwe hen
 

Back
Top