دل خون کے آنسو رورہا ہے: حمزہ شہباز

Sirphira

Minister (2k+ posts)
1238382_636270379757004_279405738_n.jpg
 
L

Liberal Fascist

Guest

حمزہ شریف کو اپنا پریس سیکرٹری تبدیل کر لینا چاہئے۔ ہر موقعہ پر اِسکا یہ ایک ہی بیان میڈیا کو جاری کرتا ہے۔


پشاور کے واقعے پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے
سنبل کے واقعے پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے
عائشہ احد کی ہرزہ سرائی پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے
ابا جی کی آئے روز دوسروں کی بیویوں پر قبضہ کرنے کی عادت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے
باجی کا بیکری ملازم کو اغو کروانے پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے
تایا ابو کا آئی فون دے کر لڑکیاں پھانسنے کی چھچھوری اور گندی حرکتیں دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے
مہنگائی پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے
شیخوپورہ میں مہنگائی بازار میں چھاپہ مارنے کے بعد سارے راستے میں خون کے آنسو روتا رہا۔ باتھ روم میں خون آلودہ ٹِشو پیپرز دیکھ کر ضلعی انتظامیہ کے افسران سمجھے کہ مُجھے خونی پیچش لگ گئے ہیں بلکہ کئی نا ہنجار تو کُچھ اور ہی سمجھنے لگے تھے، وہ تو میں نے جلد از جلد عائشہ احد کو پھینٹی لگا کر اپنی مردانگی کا بھرم رکھا۔
 
Last edited by a moderator:

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کہ رہا ہے کے کہ عوام نے نون کو ووٹ دے کر اپنے اوپر خود کش خملہ کر لیا ہے اس لئے دل خون کے آنسو رو رہا ہے
 

Only.Patriot

Voter (50+ posts)
Yar Hamza ap jo awam k saat jo kar rhy Hein uss pe dil khoon k ansu nhi Rota kia? Ye jo musalman Mar jatay Hein UN k liye tho kbi aisa nhi kaha tum ne! Huh silly angry luking donkey
 

jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)

حمزہ شریف کا اپنا پریس سیکرٹری تبدیل کر لینا چاہئے۔ ہر موقعہ پر اِسکا یہی ایک ہی بیان میڈیا کو جاری کرتا ہے۔

پشاور کے واقعے پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے
سنبل کے واقعے پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے
عائشہ احد کی ہرزہ سرائی پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے
ابا جی کی آئے روز دوسروں کی بیویوں پر قبضہ کرنے کی عادت دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے
باجی کا بیکری ملازم کو اغو کروانے پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے
تایا ابو کا آئی فون دے کر لڑکیاں پھانسنے کی چھچھوری اور گندی حرکتیں دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے
مہنگائی پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے
اِسی لیے شیخوپورہ میں مہنگائی بازار میں چھاپہ مارنے کے بعد سارے راستے میں خون کے آنسو روتا رہا۔ باتھ روم میں خون آلودہ ٹِشو پیپرز دیکھ کر ضلعی انتظامیہ کے افسران سمجھے کہ مُجھے خونی پیچش لگ گئے ہیں بلکہ کئی نا ہنجار تو کُچھ اور ہی سمجھنے لگے تھے، وہ تو میں نے جلد از جلد عائشہ احد کو پھینٹی لگا کر اپنی مردانگی کا بھرم رکھا۔
 

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
Hamza Shahbaz say pehlay phoocho k yah Houn k ansoo keta kis chiz ko hain ... mumkin hain yah us ke kissee naye mashoqa ka naam he na ho jis ko yah roo raha hain
 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
iss ke pass dil bhi hai .kamal hai .yeh agar shebaz ka beita nah hota tu aaj kissi qasai ke pass gosht bana rah hota .........
nagh bap vazeer dikhta hai aur yeh tu bloongda heejda nazar ata hai . are chot munh badi baat nahein karte .sharef khoon bolta nahein kholta hai aur tum sharef khoon nahein ho yaqeen nah aay tu DNA karwa lo .
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
jab lahore main panch saal kee bache k sath zeyadti hoi uss waqt kun nahi roya dill ?
 

khan.

Citizen
han han chehry sy maloom ho raha hai ky dil khoon ky ansoo ro raha hai :P ,or ye maulana diesel bar bar q tv par araha hai