دقیا نوسی قدامت پرستوں کی اوقات

Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
کچھ عرصے سے اسلام آباد کا چیف جسٹس خبروں میں زیر بحث ہے، موحترم کچھ زیادہ ہی " نازک " واقع ہوے ہیں، یا کہانی کچھ اور ہے ؟


جب سے ان کے خلاف تفتیش کا آغاز ہوا ہے، انکا ایمان اچانک تازہ ہوگیا ہے، بات صاف ہے، یہ ساری حرکتیں وہ الله کو خوش کرنے کیلئے نہیں بلکے ملک میں ایک نئے سیاسی نظام کو بزور طاقت نافذ کرنے کیلئے ہورہی ہیں.


پاکستانی قوم اور خود ساختہ اسلامی نظام حکومت ایک ساتھ نہیں چل سکتے، پچھلے ساٹھ ستر سالوں سے یہ بات کھل کر صاف ہوچکی ہے، پاکستانی قوم نے پہلے بھی مذہبی انتہا پسندوں کو رد کردیا تھا اور آگے بھی ایسا ہی ہوگا، تاہم جس بات کا ممکنہ اشارہ ان مولوی نما جج حضرت اور ان کی انجمن ستائش باہمی اب جس چیز کا ارادہ کر رہے ہیں وہ فساد سے کسی بھی صورت میں کم نہیں، طریقہ واردات سیدھا سا ہے، آہستہ آہستہ چھوٹی چھوٹی چیزوں سے شروع کرو اور جب دیکھو کے حکومت کا کوئی خاص رد عمل نہیں ہورہا یا وہ خوف کے مارے کچھ نہیں کر رہے یا بدترین صورت حال کے مطابق چپ کرکے ساری باتیں مانتے جارہے ہیں تو کھل کر سامنے آجاؤ.

Secular-Sacred.jpg

لال مسجد کے برقع بردار مولوی کی داستان ابھی کچھ پرانی نہیں ہوئی اور آج کل پھر ووہی کھیل کھیلنے کی تیاری ہورہی ہے، اور اس دفع ملا انتشار عباسی سے لیکر یہ منافق جج اسلامی نظام کی آڑ پاکستانیوں پر حملہ آوار ہوا چاہتے ہیں، ابھی بھی وقت ہے کے ان جانوروں کو یہیں کچل دیا جائے، اس سے پہلے یہ کسی کو کاٹ کھائیں.


اب اس بات پر بہت سے بہت سڑیں گے لیکن کیا کیا جائے، پاکستانی قوم کا مستقبل پتھر کے دور میں نہیں بلکے ایک پڑھے لکھے اور مہذب معتدل نظام حکومت میں ہی ہے، جہاں غیر مریئی طاقتوں کی الف للیائیں اور بدوؤں کی پرانی شاعری پر نہیں بلکے ایک ٹھوس جاندار اور جدید سیکولر نظام حکومت جو ایک اقوام محتدہ کے انسانی حقوق کے چارٹر جیسی دستاویز پر قائم ہو ہی پاکستان کی ترقی اور ترویج کی ضمانت ہے، ضرورت اس بات کی ہے کے ان دقیا نوسی قدامت پرستوں کو انکی اوقات اور حقیت دکھائی جائے اور انکی اس ذہنی کمزوری اور بیماری کیلئے کوئی ٹھوس قدم اٹھاے جائیں.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: دقیا نوسی قدامت پرستوں کو انکی اوقات اور ح

ساری جدت پسند ہولی اور ہولوئین ڈے منانے میں پنہا ہے اس کا یکساں اور سستی تعلیم، طبی سہولیات، چاردیواری اور چھت کی فراہمی سے کیا تعلق
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
http://pakistani.org/pakistan/constitution/preamble.html

bism.gif


[FONT=&amp]12th April, 1973[/FONT]

Preamble


[FONT=&amp]Whereas sovereignty over the entire Universe belongs to Almighty Allah alone, and the authority to be exercised by the people of Pakistan within the limits prescribed by Him is a sacred trust;
[/FONT]

[FONT=&amp]And whereas it is the will of the people of Pakistan to establish an order :-[/FONT]
[FONT=&amp]
Wherein the State shall exercise its powers and authority through the chosen representatives of the people;[/FONT]

[FONT=&amp]
Wherein the principles of democracy, freedom, equality, tolerance and social justice, as enunciated by Islam, shall be fully observed;[/FONT]

[FONT=&amp]
Wherein the Muslims shall be enabled to order their lives in the individual and collective spheres in accordance with the teachings and requirements of Islam as set out in the Holy Quran and Sunnah;
[/FONT]

[FONT=&amp]Wherein adequate provision shall be made for the minorities freely to profess and practise their religions and develop their cultures;
[/FONT]

[FONT=&amp]Wherein the territories now included in or in accession with Pakistan and such other territories as may hereafter be included in or accede to Pakistan shall form a

Federation wherein the units will be autonomous with such boundaries and limitations on their powers and authority as may be prescribed;[/FONT]

[FONT=&amp]
Therein shall be guaranteed fundamental rights, including equality of status, of opportunity and before law, social, economic and political justice, and freedom of thought, expression, belief, faith, worship and association, subject to law and public morality;[/FONT]

[FONT=&amp]
Wherein adequate provision shall be made to safeguard the legitimate interests of minorities and backward and depressed classes;[/FONT]

[FONT=&amp]
Wherein the independence of the judiciary shall be fully secured;[/FONT]

[FONT=&amp]
Wherein the integrity of the territories of the Federation, its independence and all its rights, including its sovereign rights on land, sea and air, shall be safeguarded;[/FONT]

[FONT=&amp]So that the people of Pakistan may prosper and attain their rightful and honoured place amongst the nations of the World and make their full contribution towards international peace and progress and happiness of humanity :[/FONT]
[FONT=&amp]Now, therefore, we, the people of Pakistan,[/FONT]
[FONT=&amp]
Cognisant of our responsibility before Almighty Allah and men;[/FONT]

[FONT=&amp]
Cognisant of the sacrifices made by the people in the cause of Pakistan;[/FONT]

[FONT=&amp]
Faithful to the declaration made by the Founder of Pakistan, Quaid-i-Azam Mohammad Ali Jinnah, that Pakistan would be a democratic State based on Islamic principles of social justice;[/FONT]

[FONT=&amp]
Dedicated to the preservation of democracy achieved by the unremitting struggle of the people against oppression and tyranny;[/FONT]

[FONT=&amp]
Inspired by the resolve to protect our national and political unity and solidarity by creating an egalitarian society through a new order;[/FONT]

[FONT=&amp]
Do hereby, through our representatives in the National Assembly, adopt, enact and give to ourselves, this Constitution.[/FONT]
 

angryoldman

Minister (2k+ posts)
اقوام متحدہ کا چارٹر انڈیا اور اسرائیل کو یاد کرانے کی ضرورت ہے ۔
اور باقی مجھے نہیں پتہ کہ قائد اعظم کیسا پاکستان چاہتے تھے لیکن مجھے یہ پتہ ہے کہ آج اس ملک کی 86 فیصد عوام شرعی قوانین کا نفاذ چاہتی ہے۔ لبرے پہلے بھی 200 تھے آگے بھی 200 ہی رہیں گے انشاءاللہ
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اقوام متحدہ کا چارٹر انڈیا اور اسرائیل کو یاد کرانے کی ضرورت ہے ۔
اور باقی مجھے نہیں پتہ کہ قائد اعظم کیسا پاکستان چاہتے تھے لیکن مجھے یہ پتہ ہے کہ آج اس ملک کی 86 فیصد عوام شرعی قوانین کا نفاذ چاہتی ہے۔ لبرے پہلے بھی 200 تھے آگے بھی 200 ہی رہیں گے انشاءاللہ
قائد اعظم کیسا پاکستان چاہتے تهے یه کوئی راز کی بات نهیں هے وه ویسا هی پاکستان چاہتے تهے جیسے عوام چاہتے هیں اور عوام اسلامی مملکت چاہتے هیں لبرل نهیں
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
قائد اعظم کیسا پاکستان چاہتے تهے یه کوئی راز کی بات نهیں هے وه ویسا هی پاکستان چاہتے تهے جیسے عوام چاہتے هیں اور عوام اسلامی مملکت چاہتے هیں لبرل نهیں

اقوام متحدہ کا چارٹر انڈیا اور اسرائیل کو یاد کرانے کی ضرورت ہے ۔
اور باقی مجھے نہیں پتہ کہ قائد اعظم کیسا پاکستان چاہتے تھے لیکن مجھے یہ پتہ ہے کہ آج اس ملک کی 86 فیصد عوام شرعی قوانین کا نفاذ چاہتی ہے۔ لبرے پہلے بھی 200 تھے آگے بھی 200 ہی رہیں گے انشاءاللہ

چند لبرے لبراڈار اپنے پٹا بردار بیرونی ایجنسیوں سے چند ڈالروں کی خاطر ٩٥% پاکستانی عوام پر پر لبری دہشتگردی مسلط کرنا چاہتے ہیں. ہر کوشش پر انکو منہ کی کھانا پڑتی ہے.
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
???? ???? ???? ??????? ????? ??? ?? ???? ??? ?? ??? ???? ?? ?? ???? ?? ??????? ????? ??? ???? ???? ????? ??? ??? ???? ?????? ????? ????? ??? ???? ????

????? ????? ?? ????? ????? ??? ??????? ?? ??? ????? ?? ????? ?? ?
??? ???? ???? ???? ??? ?? ???? ???? ???? ??????? ????? ??? ???? ???? ?? ??? ?? ?? ?? ?? ??? ?? 86 ???? ???? ???? ?????? ?? ???? ????? ??? ???? ???? ??? 200 ??? ??? ??? 200 ?? ???? ?? ?????????

What kind of Pakistan Quaid-e-Azam wanted?

 

Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
اقوام متحدہ کا چارٹر انڈیا اور اسرائیل کو یاد کرانے کی ضرورت ہے ۔
اور باقی مجھے نہیں پتہ کہ قائد اعظم کیسا پاکستان چاہتے تھے لیکن مجھے یہ پتہ ہے کہ آج اس ملک کی 86 فیصد عوام شرعی قوانین کا نفاذ چاہتی ہے۔ لبرے پہلے بھی 200 تھے آگے بھی 200 ہی رہیں گے انشاءاللہ

دل بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے


چھیاسی فیصد شریعت کا نفاذ چاہتی ہے ؟؟ میاں کونسی بوتل کا شہد پیتے ہو ؟ جب جب پاکستان میں انتخابات ہوے یہ عوام ہمیشہ لبرل پارٹیز کو ووٹ دے آئی، جو ملا انتخابات میں کامیاب بھی ہوا وہ بھی کوئی اسلامی ٹھیکھدار نہیں بلکے سیاسی ملا ٹہرا جیسے ملا فضلو ڈیزل، یانی عوام کو اتنا شعور ضرور ہے کے وہ اگر کسی ملا کو ووٹ بھی دیں گے تو دیکھ کر کہیں سالہ اصلی طالبانی ذہنیت کا نہ نکل آئے.


جماعت اسلامی کتنی اسلامی واقع ہوئی ہے وہ انکے موجودہ لیڈران سے صاف نظر آجاتا ہے، بات مختصر، پاکستانی عوام نے ملاازم رد کردیا ہے اور ان خود ساختہ اسلامی پارٹیز کبھی انتخابات میں عوام سے اتنے ووٹ نہیں لے سکیں کے حکومت بنا سکتے اور یہ ایک نہایت ہی امید افزا بات ہے.


اب مولوی برقع بردار ہوں یا ملا انتشار عباسی، لال ٹوپی والا بندر ہو یا اسکے چیلے، پاکستانی قوم نے ان مذہبی بہروپیوں کو رد کرکے ثابت کردیا ہے کے وہ واقع ایک لبرل اور معتدل نظام حکومت چاہتے ہیں اور یہی انکا مستقبل بھی ہے، چند ذہنی بیمار ملا اور انکے حواری "انشاللہ" کبھی اپنی مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے.
 

Back
Top