دعویٰ تھا کہ بڑے سرکاری گھروں کو یونیورسٹیوں میں تبدیل کریں گے ، مگر؟؟

Resilient

Minister (2k+ posts)
دعویٰ تھا کہ بڑے سرکاری گھروں کو یونیورسٹیوں میں تبدیل کریں گے ، مگر یہاں یونیورسٹی کو ہی سرکاری دفتر میں تبدیل کردیا

https://twitter.com/x/status/1411902693707296769

Academic Staff Association of the Islamia University Bahawalpur has appealed to Prime Minister Imran Khan to take notice of the efforts for making South Punjab Secretariat at the Abbasia...
E5cGMpyXwAEdoxX.jpg

LAHORE: Academic Staff Association (ASA) of the Islamia University Bahawalpur (IUB) has appealed to Prime Minister Imran Khan to take notice of the efforts for making South Punjab Secretariat at the Abbasia Campus of the IUB.
In a letter to Prime Minister Imran Khan, Punjab Governor/Chancellor Chaudhry Muhammad Sarwar and Punjab Minister of Higher Education Raja Yassir Humayun Sarfraz, IUB-ASA General Secretary Dr Syed Safdar Hussain observed that the Pakistan Tehreek-Insaf government had come to power on the slogan of making universities in government buildings.
“However, the attempt to make South Punjab Secretariat at the Abbasia Campus of the Islamia University of Bahawalpur would be the exact opposite by giving university buildings to the bureaucracy.”
“Some local political elements are misguiding the PTI top leadership into a blunder which will result in severe public backlash and grant the opposition with a free pass to malign the PTI government as anti-higher education,” the letter reads.

https://twitter.com/x/status/1411908960345526272
 
Last edited:

JunaidMarwat

MPA (400+ posts)
I have seen many respectable governors in KP, but Khan has given us kachra in the shape and form of Shah Farman. He used to be a local hooligan and topakmaar for Zahir Shah. Is mulk ke badkismati check kero ke aaj yeh Governor hai. And Governor house se tu us nay university nahi banayi likin pura mujra khana bna deya hai. Any employee will tell you the shenanigans that take place there these days. Khan we loved you as a captain but you have chosen the worst team possible.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
انشااللہ حکومت جاتے ہی بنی گالہ والے گھر کو یونیورسٹی میں تبدیل کردیا جاے گا فی الحال تو یہ جگہ مشرکوں کی طرح قبروں کو سجدے کرنے والون اور ٹونے ٹوٹکوں کا مرکز بنہ ہوی ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
انشااللہ حکومت جاتے ہی بنی گالہ والے گھر کو یونیورسٹی میں تبدیل کردیا جاے گا فی الحال تو یہ جگہ مشرکوں کی طرح قبروں کو سجدے کرنے والون اور ٹونے ٹوٹکوں کا مرکز بنہ ہوی ہے

بنی گالا حق حلال کی کمائی سے بنا ہے نہ کہ رائیونڈ کا محل جو پرائی زمین پہ سرکاری خرچے سے بنا ہے ۔۔
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
سب سے بڑا گھر تو رائیونڈ کا محل ہے جو سرکاری پیسوں پہ بنا ہے پہلے اسے کسی یونیورسٹی میں تبدیل کرنا چاہیے۔

وہاں تو پہلے سے ہی ایک ہائی سکول ، ایک ٹیکنیکل کالج , ایک نرسنگ سکول اور ایک میڈیکل کالج بنا ہوا ہے اب بتاؤ بنی گالہ میں اسی طرز پر کالج اور سکول کب بنا رہے ہو؟؟

B0vNQRHCAAAEdbn

Sharif-College-Of-Engineering-and-Technology-Lahore.jpg

Nice2MU

President (40k+ posts)
وہاں تو پہلے سے ہی ایک ہائی سکول ، ایک ٹیکنیکل کالج , ایک نرسنگ سکول اور ایک میڈیکل کالج بنا ہوا ہے اب بتاؤ بنی گالہ میں اسی طرز پر کالج اور سکول کب بنا رہے ہو؟؟

B0vNQRHCAAAEdbn

Sharif-College-Of-Engineering-and-Technology-Lahore.jpg

کونسا کالج بنا یے؟ تم لوگوں بنے کوئی ہسپتال نہیں بنایا جس میں گنجے کا علاج ہو سکتا اور نہ کوئی کالج جسمیں اس نالائق عورت کا داخلہ ہوتا جو دو نمبری سے پہلے آرمی کالج میں داخل ہوئی اور پھر اس سے بڑی دو نمبری سے کہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل میں داخلہ لے سکی۔۔
 
Awan S

ادھر ادھر کی چولیں مارنے کے بجائے اس بات کا جواب دو کہ خان صاحب نے بنی گالا کی عوام کے لئے کیا ، کیا ہے ؟ تین سال کم نہیں ہوتے کچھ کرنے کے لئے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ادھر ادھر کی چولیں مارنے کے بجائے اس بات کا جواب دو کہ خان صاحب نے بنی گالا کی عوام کے لئے کیا ، کیا ہے ؟ تین سال کم نہیں ہوتے کچھ کرنے کے لئے

اگر 3 سال کم نہیں تو 25 کتنا بڑا عرصہ ہوگا جس میں گنجو نے سوائے تباہی کے کچھ نہیں کیا۔۔۔ اورنج ٹرین کا سالانہ خرچہ اربوں میں جبکہ منافع چند کروڑ ہے ۔
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
اگر 3 سال کم نہیں تو 25 کتنا بڑا عرصہ ہوگا جس میں گنجو نے سوائے تباہی کے کچھ نہیں کیا۔۔۔ اورنج ٹرین کا سالانہ خرچہ اربوں میں جبکہ منافع چند کروڑ ہے ۔

اورنج ٹرین کمرشل ادارہ نہیں ہے جس سے فائدہ ہو ، یہ عوامی سہولت کا منصوبہ ہے ، کل کو آپ کہیں گے کہ میو ہسپتال کو سالانہ بارہ ارب روپے دئے جاتے ہیں کتنا کما کردیتا ہے؟؟

ویسے آپ کی اطلاع کیلئے اس سال حکومت نے مختلف مافیاز کو ٣٠٠٠ ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی ہے لیکن آپ کو تکلیف صرف غریب عوام کی سہولت پر پیسے خرچ کرنے میں ہے
 
MSM

Politcal Worker (100+ posts)

Can you provide a breakdown of this PKR 3000 Billion!
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
This is old tactic! One Channel airs fake news, then everyone from resistance brigade starts 'juggat bazi'.

https://twitter.com/x/status/1411923065123053569
یہ کہہ دے گا کہ فیک نیوز ہے تو فیک نیوز ہو جائے گی؟؟

MSM

Politcal Worker (100+ posts)
Please read the news article before sharing it!

The meeting unanimously agreed to ensure the provision of offices in government buildings at the earliest for the strengthening of the South Punjab Secretariat. For this purpose, suggestions were made to use Islamia University in Bahawalpur for the Secretariat.

Bureaucracy can suggest whatever they want. Let us know when there is decision by the Gov.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اورنج ٹرین کمرشل ادارہ نہیں ہے جس سے فائدہ ہو ، یہ عوامی سہولت کا منصوبہ ہے ، کل کو آپ کہیں گے کہ میو ہسپتال کو سالانہ بارہ ارب روپے دئے جاتے ہیں کتنا کما کردیتا ہے؟؟

ویسے آپ کی اطلاع کیلئے اس سال حکومت نے مختلف مافیاز کو ٣٠٠٠ ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ دی ہے لیکن آپ کو تکلیف صرف غریب عوام کی سہولت پر پیسے خرچ کرنے میں ہے

حکومت فلاحی منصوبے وہاں فری چلاتی ہے جن کی اشد ضرورت ہو مثلاً صحت و تعلیم۔۔۔ دنیا میں کئی بھی ٹرانسپورٹ فری نہیں دی جاتی سوائے سلطنت شغلیہ شریفیہ کے۔۔۔۔

گنجو کو پنجاب کا خزانہ سرپلس میں ملا تھا لیکن شغلیہ سلطنت کے خاتمے پر پنجاب اربوں روپوں کا مقروض تھا۔۔۔
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
حکومت فلاحی منصوبے وہاں فری چلاتی ہے جن کی اشد ضرورت ہو مثلاً صحت و تعلیم۔۔۔ دنیا میں کئی بھی ٹرانسپورٹ فری نہیں دی جاتی سوائے سلطنت شغلیہ شریفیہ کے۔۔۔۔

گنجو کو پنجاب کا خزانہ سرپلس میں ملا تھا لیکن شغلیہ سلطنت کے خاتمے پر پنجاب اربوں روپوں کا مقروض تھا۔۔۔

دنیا کو کون سا میٹرو پولیٹن شہر ہے جہاں اربن ٹرانسپورٹ پر سبسڈی نہیں دی جاتی؟؟

میں یہاں پر ہزاروں ریسرچ پیپرز دکھا سکتا ہوں جن میں اربن ٹرانسپورٹ پر سبسڈی کے فوائد بتائے گئے ہیں ، امریکہ جہاں علاج پر کوئی سبسڈی نہیں دی جاتی وہاں اربن ٹرانسپورٹ پر آپریشنل کاسٹ کے 70 فیصد تک سبسڈی دی جاتی ہے
https://www.economics.uci.edu/files/docs/workingpapers/2006-07/Small-23.pdf
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
دنیا کو کون سا میٹرو پولیٹن شہر ہے جہاں اربن ٹرانسپورٹ پر سبسڈی نہیں دی جاتی؟؟

میں یہاں پر ہزاروں ریسرچ پیپرز دکھا سکتا ہوں جن میں اربن ٹرانسپورٹ پر سبسڈی کے فوائد بتائے گئے ہیں ، امریکہ جہاں علاج پر کوئی سبسڈی نہیں دی جاتی وہاں اربن ٹرانسپورٹ پر آپریشنل کاسٹ کے 70 فیصد تک سبسڈی دی جاتی ہے
https://www.economics.uci.edu/files/docs/workingpapers/2006-07/Small-23.pdf

دس-پندرہ فیصد سبسڈی شائد دی جاتی ہو لیکن تقریباً مفت کوئی نہیں چلاتا۔۔۔۔ یہ باتیں کسی پٹواری کو بتاؤ جو اپنے گھروں سے باہر نہیں جاتے۔۔۔
 
Back
Top