دعا زہرہ اور ظہیراعوان کے نکاح کی ویڈیومنظرعام پر

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
In larkio ke Maan Baap ki wajah se in ki apni aur beti ki izzat nailam ho rahi ha media par..Is ka mqasad kia ha asal mein??
 

LNG

Politcal Worker (100+ posts)
عمران زادو

اسی طرح کی ایک ویڈیو عمران خائن اور پنکی پیری کے نکاح کی بھی دکھا دو
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
دنیا جانتی ہے کہ ہمارا میں سٹریم میڈیا بغیر ہڈی لئے کبھی نہیں بھونکتا ، اس غیر فطری شادی یا نکاح کے پیچھے بھی ضرور کوئی مافیا موجود ہے جس نے میڈیا کو مال یا کوئی لالچ کی ہڈی ڈالی ہے