دعاۓ صحت کی التجا

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے اس فورم کے معزز ممبر

Sphere Manisfest

کی والدہ محترمہ کینسر کے موزی مرض میں مبتلا ہیں

آپ سب سے التجا ہے کے ان کی مکمل صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کریں

تا کہ

اللہ تعالی ہمارے بھائی اور ان کے خاندان کو اس سخت امتحان سے کامیابی کے ساتھ جلدی سرخرو کریں ... آ مین

 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
QTqDYZ9.png
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
الله پاک اپنے حبیب pbuh کہ صدقے انکی والدہ کو مکمل صحت یابی عطا فرماۓ. اور اس آزمائش میں انکے خاندان کہ حوصلے کو بلند رکھے. امین
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)


جزاکاللہ

اس پوسٹ کے لئے بہت بہت شکریہ ... میں اسے اپنے پاس سیو کرنے لگا ہوں

یہ آیات مبارکہ کینسر کے ساتھ ساتھ باقی تمام بیماریوں میں بھی پڑھی جا سکتی ہیں
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
الله ہمیں صحت کی نعمت پر شکر کی توفیق اور جو لوگ اس نعمت سے محروم ہیں الله انھیں صحت عطا فرماے

آمین
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بلا شبہ کینسر بہت تکلیف دہ مرض ہے ..الله تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کو مکمل شفا دے ...
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Allah Kareem say moaddibana eltaja, aur dil say feryaad hai keh bradrum SM kee walda mohterma ko is moozee marz say shifaa day aur jald uunkee sehat bahal ker day. Maein is maan ko apni rozana ki duuaoun aur eltijaoun may yaad rakhkhoun gaa. MaanJee tow sub kee saanjhee hoti haein.
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ تعالی ہمارے پیارے ساتھی ہمارے بھائی کی والدہ محترمہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے- اور ہم سب کو اپنے والدین کا فرمانبردار بنائے- آمین

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
الله ان کو شفا دے اور ان کا سا یہ ان کے بچوں پر تا دیر قائم رہے.
 

Annie

Moderator
اللہ تعالیٰ ، انکی بیمار والدہ کو ہر بیماری سے شفاء عطا فرماۓ ، انکی تکلیفیں دور فرماۓ اور انکا سایہ انکی اولاد پر ہمیشہ قائم رکھے ..

 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

جزاکاللہ

اس پوسٹ کے لئے بہت بہت شکریہ ... میں اسے اپنے پاس سیو کرنے لگا ہوں

یہ آیات مبارکہ کینسر کے ساتھ ساتھ باقی تمام بیماریوں میں بھی پڑھی جا سکتی ہیں

Aap ka bhi shukria

haan ji bilkul baqi bemariyon k liye parh sakte hain kuin k Allah ka kalaam hai