دعاء صحت کی التجأ

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
دعاء صحت کی التجأ
اس فورم کے معزز ممبر ، ''آئی۔آئی۔پی۔ٹی۔آئی'' کے بھائی شدید علیل ہیں ۔ کریٹکل کنڈیشن میں اسپتال میں داخل ہیں۔ تمام ممبرزسے دعا کی التماس ہے ۔ اللہ پاک ان کے بھائی کو جلد ازجلد شفأ یاب کرے اور صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین
 
Last edited:

Omrkhan

Minister (2k+ posts)
Six Quranic Verses of Healing:* Ayat Ash-Shifa

وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِينَ

wa yashfi sudoora qawmin mumineena
And [God] shall heal the breast of the believers. (at-Tawba, 9:14)

يَا أَيُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءتْكُم مَّوْعِظَةٌ مِّن رَّبِّكُمْ وَشِفَاء لِّمَا فِي الصُّدُورِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ

Yaa ayyuha an-naasu qad ja’atkum maw`izhatun min rabbikum wa shifaun limaa fee as-sudoori wa hudan wa rahmatun lil-mumineen
Mankind there has come to you a guidance from your Lord and a healing for (the diseases) in your hearts, and for those who believe a guidance and a mercy. (Yunus, 10:57)

َيخْرُجُ مِن بُطُونِهَا شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ أَلْوَانُهُ فِيهِ شِفَاء لِلنَّاسِ

yakhruju min butooniha sharaabun mukhtalifun alwaanuhu feehi shifaun lin-naas
There issues from within the bodies of the bee a drink of varying colors wherein is healing for mankind. (an-Nahl, 16:69)

وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاء وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ

Wa nunazzilu mina al-qurani ma huwa shifaun wa rahmatun lil-mumineen
And We sent down in the Quran such things that have healing and mercy for the believers (an-Najm, 17:82)

وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ

Wa idha maridtu fahuwa yashfeeni
And when I am ill, it is [God] who cures me.” (ash-Shu`ara, 26:80) (A supplication of Prophet Abraham [as])

قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ آمَنُوا هُدًى وَشِفَاء

qul huwa lil-ladheena amanoo hudan wa shifaun
And declare (O Muhammad) that [the Quran] is a guidance and healing for the believers. (al-Fussilat, 41:44)
 

سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
May he get well soon (amin)
What actually is the illness? Do you know any further details?
And is he being treated in Pakistan or abroad ? coz I guess fella Eye-Eye-PTI is from Canada. Isn't he?
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ویسے تو ہم گنہگاروں کی دعاؤں میں کیا اثر ؟؟
لیکن اللہ زندگی دے تو صحت کے ساتھ

اللہ ہر کو سمبھالے ، وہ رب العلمین ہے رحمان ہے ، حنان ہے منان ہے
 

Athra

Senator (1k+ posts)
الله پاک ببلو کے بھائی صاحب کو صحت کاملہ عطا کریں آمین
 

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
May he get well soon (amin)
What actually is the illness? Do you know any further details?
And is he being treated in Pakistan or abroad ? coz I guess fella Eye-Eye-PTI is from Canada. Isn't he?
آئی۔آئی۔پی۔ٹی۔آئی لندن میں مقیم ہیں جبکہ ان کے بھائی پاکستان میں ہی رہتے ہیں۔ ذیادہ تفصیلات کا نہیں علم بس اس نے اتنا بتایا تھا کہ اس کا بھائی شدید علیل ہے ۔
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ ہمارے بھائی کی ساری مشکلات کا ازالہ کرے اور اس کے بھائی کو جلد صحتاب کرے_
اللهم أمين يارب العالمين

:(​
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
الله تعا لی ان کے بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے
ہم سب کی دلی دعائیں ان کے ساتھ ہیں
.
 

Annie

Moderator
اللہ تعالیٰ ، آئ آئ پی ٹی آئ کے بیمار بھائی کو لمبی عمر اور شفایے کاملہ عطا فرماۓ ، اور انکی فیملی کی پریشانیاں دور فرماۓ آمین
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اللہ تعالیٰ شفائے کامل و عاجل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
 

Annie

Moderator
May he get well soon (amin)
What actually is the illness? Do you know any further details?
And is he being treated in Pakistan or abroad ? coz I guess fella Eye-Eye-PTI is from Canada. Isn't he?


انکے بھائی پاکستان میں ہیں اور سخت بیمار ہیں اچانک بیمار ہوۓ ہیں ، کریٹکل ہیں اور وہ کینڈا نہیں پاکستان میں ہیں ،
آئ آئ پی ٹی آئ جو کے خود... یو کے ..میں ہوتے ہیں وہ ایمرجنسی پاکستان روانہ ہو رہے ہیں انکے بھائی کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں پلیز ، ساری فیملی بہت پریشان ہوگی
 

behzadji

Minister (2k+ posts)
أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ
[h=2]Is He [not best] who responds to the desperate one when he calls upon Him and removes evil [/h]
Please recite Ya Salamu Ya Hafeezu as much as you can while thinking of your brother. The other members of this forum are also requested to recite it at least 100 times for our ill brother....
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: دعاء صحت کی التجأ

اللہ تعالٰی سے دلی دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب آقا علیہ الصلواۃوالسلام کے صدقے ہمارے پیارے ساتھی آئی آئی پی ٹی آئی کے بھائی کو صحتِ کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔

May Allah give his brother speedy recovery.

آمین یار رب العالمین