sensible
Chief Minister (5k+ posts)
ایک دن وہ تھا جب سولہ دسمبر کو آرمی پبلک سکول میں دشمن نے قیامت برپا کردی اور فوج اور پبلک کے بچوں کو خون میں نہلایا اور ان کی مہربان محب وطن فرض شناس ٹیچر کو ان کو بچانے کی کوشش کے جرم میں نہ صرف اس پر گولیاں برسایںبلکہ اسے جلا ڈالا
لیکن یہ سب کرنے والوں کے لیے ہمارے ملک میں ترانے بنے کہ ہم نے اس دشمن کے بچوں کو بھی پڑھانا ہے ان سے نفرت نہیں کرنی دشمنی نہیں کرنی
لیکن یہ جھوٹ سیاہ دلی بد امنی کمینگی کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ جس عمران ریاض نے ایسا کوی جرم نہیں کیا اسے دشمن سے بد ترین ٹریٹ کیا جارہا ہے
اس کے لیے پاکستان کی سرزمین کو دشمن کی سر زمین بنا دیا گیا ہے
ہم پوری قوم جس فخر سے ابھی نندن کی چائے پیتے تصویریں لگاتی تھی کہ ہم کس قدر مہذب قوم ہیں کہ ہم نے ایک دشمن کی جان بچا اور اس کو چائے پلا کر بغیر کسی انتقامی کاوای کے اس کے گھر بھیج دیا جبکہ اس نے ہمارے ملک پر حملہ کیا تھا
کیا عمران خان کو ابھینندن ہی سمجھ کر چایے نہیں پلانی بنتی تھی؟اور یہ دشمن کے بچوں سے بھی بد تر ہے کہ اسے پاکستان میں اس سے بد ترین سلوک کا سامنا ہے جو ہم دشمن کے لیے بھی نہیں سوچ سکتے
بہتر ہے اب پاکستانی دشمن کے بچے بن جائیں پاکستان میں محفوظ رہنے کو

Last edited by a moderator: