دس سال سے مسافر بس چلانے والا ٹانگ سے معذور ڈرائیور گرفتار

Goldfinger

MPA (400+ posts)

surcharge.jpg

1108592234-1.gif

سورس
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
کام کر کے روزی کما رہا تھا وہ بھی چھین لی اسے کوی اور روز گار دلوانے کی بجاے گرفتار کر لو
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کام کر کے روزی کما رہا تھا وہ بھی چھین لی اسے کوی اور روز گار دلوانے کی بجاے گرفتار کر لو
درست فرمایا۔ ۔ چور کو پکڑا نہ جائے اسے نوکری اور وظیفہ دیا جائے ، منشیات فروش کو متبادل روزگار دیا جائے۔بےچارے اپنے اپنے پیشے میں محنت کر کے کما تے ہیں،معاشرے کو کیا حق ہے کسی سے اسکی ،محنت اور کام ، کا موقع چھین لے? ۔۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
درست فرمایا۔ ۔ چور کو پکڑا نہ جائے اسے نوکری اور وظیفہ دیا جائے ، منشیات فروش کو متبادل روزگار دیا جائے۔بےچارے اپنے اپنے پیشے میں محنت کر کے کما تے ہیں،معاشرے کو کیا حق ہے کسی سے اسکی ،محنت اور کام ، کا موقع چھین لے? ۔۔
کیا نارمل لوگ ایکسیڈنٹ نہیں کرتے؟ جب دس سال سے چلا رہا تھا اور خود بھی زندہ تھا تو مطلب سکلڈ تھا۔ کیا دنیا میں معذوروں کو ان کے سکل کے مطابق نوکری نہیں دی جاتی؟ کیا اسے جیل میں ڈالنے سے مسیلہ حل ہو جائے گا جیل میں کتنی دیر رکھیں گے؟ موت کی سزا تو نہیں نا۔ اس کے بعد اس کا روز گار کیا ہو گا ؟ آپ اس کی جگہ ہوں تو بتائیں آپ کیا چاہیں گے؟