دستی نے سجدہ کر کے عمرانیوں کو اہم پیغم دیا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جمشید دستی نے پالیمنٹ کے فلور پر پی ٹی آئ کی موجودہ قیادت کو سجدہ کر کے اور ان کے سامنے ناک رگھڑ کر یوتھیوں کو یہ اہم پیغم دیا یا کہ - اب یہی تمہارے مائی باپ - مالک و مختار - نجات دہندہ ہیں

تمہارے اصلی معبود "جنابے عمران خان" کی ھتھیا ہو چکی ہے - اب ان کو آن جہانی سمجھ لو
انہوں نے جاتے جاتے اپنے تمام کشف اپنے اولیا اکرام جنابے عمر ایوب، جنابے گوہر خان وغیرہ وغیرہ کو دے دے ہیں - اب ان کو سجدے کرو اور ان کو اپنا ملجا و محافظ گردنو
https://twitter.com/x/status/1937168258681242086

Wake up Pak, Husain.JP Husaink Husain中川日本 jigrot zaheer2003 Sohail Shuja TemptationQ Milkyway Islamabadiya Siberite ahameed carne patwari_sab taban Dr Adam crankthskunk samkhan
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یا اس نے کہا ہے کہ میں نے تو عمران خان کو صرف - جنسی دشت گرد، ذلیل کمینہ، جھوٹا کرپٹ اور مائیں بھگانے والا ہی کہا تھا
تم استادوں نو جو اس کے ساتھ کیا ہے وہ ستھرا ہی ہے - تم میرے بھی پیؤ نکلے
کیوں استاد جی -- میں نے ٹھیک کہا ؟
arifkarim
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
We may not fully understand his reason, but Jamshed Dasti is answerable for his actions in the National Assembly.
 
Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
یا اس نے کہا ہے کہ میں نے تو عمران خان کو صرف - جنسی دشت گرد، ذلیل کمینہ، جھوٹا کرپٹ اور مائیں بھگانے والا ہی کہا تھا
تم استادوں نو جو اس کے ساتھ کیا ہے وہ ستھرا ہی ہے - تم میرے بھی پیؤ نکلے
کیوں استاد جی -- میں نے ٹھیک کہا ؟
arifkarim
مائیں بھگانے والی بات تو دل کو لگتی ہے ، اشا تے فیر تیری وی ؟ کس قدر ظالم انسان ہے یہ مران خان
مجھے تو اب تیری ولدیت پر بھی شک ہو گیا ہے

Stray Dog GIF by Magnolia Pictures
 
Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
یا اس نے کہا ہے کہ میں نے تو عمران خان کو صرف - جنسی دشت گرد، ذلیل کمینہ، جھوٹا کرپٹ اور مائیں بھگانے والا ہی کہا تھا
تم استادوں نو جو اس کے ساتھ کیا ہے وہ ستھرا ہی ہے - تم میرے بھی پیؤ نکلے
کیوں استاد جی -- میں نے ٹھیک کہا ؟
arifkarim
تم نے جتنے بھی تمغے اپنی بکواس میں خان کو دئے ان کے باوجود بھی اس کے پاس پاکستان کی دو تہائی اکثریت کا منڈیٹ بھی موجود ہے ، جو تم بھڑووں کے پاس نہیں ہے اور نہ کبھی ملے گا

Imran Khan Pakistan GIF

باقی بک بک تمہارے پاس کافی ہے وہ جتنی چاہے کرلو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تم نے جتنے بھی تمغے اپنی بکواس میں خان کو دئے ان کے باوجود بھی اس کے پاس پاکستان کی دو تہائی اکثریت کا منڈیٹ بھی موجود ہے ، جو تم بھڑووں کے پاس نہیں ہے اور نہ کبھی ملے گا

Imran Khan Pakistan GIF

باقی بک بک تمہارے پاس کافی ہے وہ جتنی چاہے کرلو
دو تہائی تم ہے اس کے پاس چاچی تائی بھی ہو بیکار ہے
عمران کی اصل طاقت تم کی بورڈوں پر جلاب فرمانے والا ہراول دستہ ہے
تمہارا انٹرنیٹ کا کنیکشن جب تک قائم ہے عمران زندہ ہے
 
Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
دو تہائی تم ہے اس کے پاس چاچی تائی بھی ہو بیکار ہے
عمران کی اصل طاقت تم کی بورڈوں پر جلاب فرمانے والا ہراول دستہ ہے

تمہارا انٹرنیٹ کا کنیکشن جب تک قائم ہے عمران زندہ ہے
تم جو چاہو کہتے رہو پاکستان کی اسی فیصد اکثریت سے زیادہ اس کے ساتھ ہے ، اور رہے گی

200.gif
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بات وہی ہے مینڈٹ چوری اور اوپر سے سینہ زوری

Money Run GIF by Juan Billy

کوئی حق ہلال کا مینڈیٹ چوری نہیں کیا کسی نے -- دو ہزار سولہ کا چوری کیا ہوا مینڈیٹ واپس کیا ہے اصلی مالکوں کو
ملک کو وہاں لانے کی کوشش ہے جہاں سے اصلی مینڈیٹ چوری کر کے تباھی لانی شروع کی گئی تھی
کام مشکل ہے لیکن کامیابی ہو گی انشا الله

Husain.JP

Politcal Worker (100+ posts)
کوئی حق ہلال کا مینڈیٹ چوری نہیں کیا کسی نے -- دو ہزار سولہ کا چوری کیا ہوا مینڈیٹ واپس کیا ہے اصلی مالکوں کو
ملک کو وہاں لانے کی کوشش ہے جہاں سے اصلی مینڈیٹ چوری کر کے تباھی لانی شروع کی گئی تھی
کام مشکل ہے لیکن کامیابی ہو گی انشا الله

جنم جنم کے چورو اور ڈکیٹو دو ہزار سولہ والا مینڈیٹ بھی خان ہی کا تھا ، مگر اس وقت سوشل میڈیا اتنا تگڑا نہ تھا تم لوگوں کی ٹھگی پکڑ نہ سکا ، اس دفعہ تو کپڑے ہی اتار دئے ہیں

happy dude GIF by duajisin
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جنم جنم کے چورو اور ڈکیٹو دو ہزار سولہ والا مینڈیٹ بھی خان ہی کا تھا ، مگر اس وقت سوشل میڈیا اتنا تگڑا نہ تھا تم لوگوں کی ٹھگی پکڑ نہ سکا ، اس دفعہ تو کپڑے ہی اتار دئے ہیں

happy dude GIF by duajisin
دو ہزار تیرہ میں میں ای کے فین ہوا کرتا تھا - میں نے خد شخ رشید کو ووٹ دیا تھا - اور مجھے پتا تھے کہ شیخو دونوں سیٹیں ہارے گا - مجھے ای کے فین ہونے کے با وجود پتا تھا کہ نون لیگ کی جیت ہونی ہے
یہ تو ٢٠١٤ میں جس دن خان نے امپایر کو انگل دینے کے لئے کہا تو اس کی اصلیت مجھے نظر آئ - اس کے بعد جسٹس ناصر المک کی عدالت میں منہ چھوڑو گاف سے بھی پینتی پنچر نہیں نکلا - چار ہلکے بھی ناصر المک نے کھلوا دیے تھے -- کیا نکلا تھا ان سے یاد ہے تمہیں ؟
 
Back
Top