آپ نے کتنے درخت لگاۓ ؟
اس سال ، پچھلے سال
یہ ایک اچھی عادت ہے ، ہر سال ضرور ایک درخت لگانا چاہے
آپ نے کتنے لگائے اور کون کون سے لگائے؟؟۔ ۔ ۔ویسے کون سے درخت لگانے چاہیئے جو زیادہ عرصہ رہیں اور مفید بھی ہو۔ ۔ ہاں اور جسے زیادہ پانی کی ضرورت بھی نہ پڑے۔
میں نے اس سال سات درخت لگاۓ ہیں
چیری کے اور پیچ کے
اس سے پچھلے سال سپروس اور پائین لگایا تھا
آپ کچھ بھی لگایں ، جگہ کم ہو تو بلیو بیری لگا لیں ، یہ گملے میں بھی چل جاتا ہے
آپ جس جگہ رہتی ہیں یھاں بارش بہت ہوتی ہے ، پانی کا کوئی پرابلم نہی
بس شروع کے دو سال پانی کا خیال رکھیں ، ہر ہفتے میں دو مرتبہ کافی ہے اگر بارش نا ہو تو
یہ درخت جو آپ نے لگائے ہیں وہ شاید سرد جگہ پر پھلتے پھولتے ہیں۔ ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|