دبئی میں ایک جماعت کو ختم کرنیکے علاوہ کچھ ڈسکس نہیں ہورہا،عارف بھٹی

Dr Adam

President (40k+ posts)

اگر پاکستان کے لوگ حالات کی سنگینی کا ادراک کرتے ہوئے اپنی آنیوالی نسلوں کے لیے اپنے ووٹ کی حرمت کی حفاظت کیلیے کھڑے ہو جائیں تو بھلے یہ سارے چور برج خلیفہ کی چھت پر بیٹھ کر بھی ڈسکشن کر لیں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا . سب کچھ لوگوں کے ہاتھ میں ہے . ایمانداری سے ووٹ ڈالیں اور پھر ان ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے تک اس پولنگ سٹیشن پر پہرہ دیں اور ریٹرنگ افسر سے گنتی کی تصدیق شدہ کاپی لے کر ہی وہاں سے ہلیں
 
bahmad

Minister (2k+ posts)

Very true, at the moment game changer is only public either by vote or by force, that will bring change ....
 
Back
Top