دبئی لیکس بتاتا ہے کہ جنرلز بیرون ملک جائیدادیں خریدنے میں نمبر ١ ہیں

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
دبئی لیکس سے پتہ چلتا ہے کہ جنرلز بیرون ملک جائیدادیں خریدنے میں پہلے نمبر پر ہیں۔
Number one in corruption

GNjmFe1WYAAG_zu
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان ایک سو بلین ڈالرز سے زیادہ کا مقروض ایسے ہی تو نہیں ہوا
ان حرام خوروں چوروں لٹیروں
نے غریب عوام کولوٹ کر بیرون ملک اس حرام کی کمائی
سے جائدادیں خریدیں ہیں اور اپنا پیسہ
لوٹ کر باہر لے گئے وہ بھی
منئ لانڈر کرکے اور لوگوں کو کہتے ہیں فارنانویسٹمنٹ لاؤ تاکہ
وہ بھی لوٹ کر باہر اپنی بیوی بچوں کے نام جائدادیں خرید لیں