داڑھی کوئی اسلام کا ٹریڈ مارک ہے کہ کوئی اس کا مذاق نہیں اڑا سکتا۔۔۔
![]()
برا نا ماننا یہ قوس قزح ہے کسی کا ٹریڈ مارک نہیں ہے
@Zinda_RoodIt's not just about the BEARD but the context in which it is used...
![]()
برا نا ماننا یہ قوس قزح ہے کسی کا ٹریڈ مارک نہیں ہے
غیر اسلامیوں کو بقول آپ کے اسلامی کام کی حمایت کرنے کی کیا پڑی ہےمولانا صاحب! اس جھنڈے کے پیروکار تو سب سے زیادہ اسلامی مدرسوں میں پائے جاتے ہیں، آپ اس پر کراس لگا کر غیر اسلامی کام کررہے ہیں۔۔
aur jo darhi rukh kar maulana masoom bacho ka shalwar shorry mazaq uratey hein unkey barey mein kia khayal hey?یہ کھسیانی بلی ریحام کبھی پردے کا تمسخر بناتی ہے تو کبھی داڑھی کا مذاق بناتی ہے۔ شرمناک
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|