داعش بمقابلہ طالبان

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
kia TALIBAN ,Al-baghdadi ko sahi khalifa maantay hain?agar jawab haan hai tou phir tou MULLAH OMER ko os ke bayat kerni paray gi,kion keh aik waqt main 2 khalifa tou ho nahi saktay.Aur agar TALIBAN ,Al-baghdadi ko sahi nahi samjhtay tou phir Al-baghdadi ko un k khilaaf jang kerni paray gi,kion keh woh khud ko khalifa kehta hai.masla itna simple nahi hai.
As long as IS presence in Afghanistan is concerned they are there but yes in a small number but with BIG money.to understand the phenomena of IS,you will have to look at the role of ARAB FIGHTERS/AL QAIDA during taliban rule,where despite being aliens and guests in their land and in a very small number they were very influencial due to the FINANCIAL RESOURCES available to them.i just wonder if you ever come across that interview of Gen Zia Uddin Butt where he said how he(ISI Chief) persuaded MULLAH OMER to hand over OBL and what was his reply.
infighting between different islamic militants is happening in Syria and has happened in Afghanistan before,so there fore dont take it as a conspiracy theory but a very practical possibility.
بغدادی صحیح خلیفہ ہے یا نہیں، مجھے نہیں لگتا کہ طالبان کو اس سے کوئی سروکار ہے۔ ان کا اپنا ایک شرعی امیر ہے ،جس کے ہاتھ پر وہ بیعت ہیں، لہذا کسی دوسرے کے ساتھ ملنا مشکل ہے۔ بالفرض(خدانخواستہ) اگر ملا عمر فوت بھی ہو چکے ہیں ، یا آئندہ کبھی انہیں شہید کر دیا جائے، تو کسی دوسرے کو امیر بنا لیا جائے گا، اور اس کی بیعت کر لی جائے گی۔(بلکل ویسے ہی جیسے ابوبکر بغدادی سے پہلے "ابو عمر "بغدادی سربراہ تھا ، یا ابوبکر البغدادی کی وفات یا شہادت کے بعد کوئی دوسرا خلیفہ نامزد کر دیا جائے گا)۔
آپ کی بات ٹھیک ہے کہ افغان گروپوں میں پہلے بھی لڑائی ہو چکی ہے، مگروہ لڑائی بھی تب ہوئی تھی جب مشترکہ دشمن روس کو افغانستان سے مار بھگایا گیا تھا۔جبکہ اس وقت افغان جہاد اپنے نازک اورفیصلہ کن موڑ پر ہے، اور ایسے وقت میں مجاہدیں کی اندرونی لڑائی یقینا نقصان دےہو گی، اور خاص کرخلافت کا نام استعمال کر کے، جس کا ایک سال پہلے وجود ہی نہ تھا، یقینا زبردستی جنگ والی بات ہے، لہذاذہن لا محالہ کسی سازش کی طرف چلا جاتا ہے۔
اور اگر سازشی تھیوری کی ہی بات کر نی ہے تو کچھ لوگوں کی نظر میں تو شام کا محاذ ہی سازش کا شاخسانہ ہے۔جو امریکا صدام اور قذافی کو براہ راست ہٹا سکتا ہے، اس کے لئے بشار الاسد کیا چیز ہے؟ یا اگر کوئی بین الاقوامی مجبوری ہے تو جنرل ضیاء کو بھی تو راستے سے ہٹایا گیا تھا۔لہذا کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ کیوں کہ مغرب نے جو ظلم ماضی اور حال میں مسلمانوں کے ساتھ روا رکھا ہے، اس کے لازمی ردعمل سے بچنے کے لئے شام کا محاذ کھولا اوراسے طول دیا گیا ہے۔یہ پوری دنیا اور بالخصوص مغرب کے (اپنی پالیسیوں کے ردعمل میں بننے والے )"جہادی پوٹینشل" کو ختم کرنے کا پلان لگتا ہے۔ آپ خود سوچو کہ وہ ہزاروں مغربی شہری جو شام میں گئے ہیں، اگر اپنے ہی ملکوں میں رہتے تو ان ممالک کے لئے کتنے خطرناک ہو سکتے تھے۔اور ابھی تک ایسا کوئی آلہ ایجاد نہیں ہوا، جو "اچھے " اور "برے" مسلمانوں میں تمیز کر سکے۔ لہذاپہلے تو داعش کو گلیمرائز کیا گیا اورانہیں جانے دیا گیا، اور اب یا تو وہ مارے جائیں گے، یا ان کی شہریت کینسل کر دی جائے گی۔
اور اگر کسی خطہ کے لوگ خود شام اور عراق نہیں آتے ،تو ان خطوں میں داعش کی لوکل برانچ کھول کر اور آپس میں لڑوا کر اس "جہادی پوٹینشل" یا "جہادی ردعمل" کو ختم کیا جانا۔ اس تھیوری کو ماننے والے لوگ "مشکوک" فتوحات کا بھی حوالہ دیتے ہیں۔رات کو سو کر صبح اٹھیں ، اور پتا لگتا ہے کہ پورا موصل خالی ہے اور داعش کا قبضہ ہو گیا ہے۔ صبح کچھ نہیں، مگر شام کو خبرآتی ہے کہ عراقی فوج نے بغیر لڑے ہی رمادی سے انخلا کر لیا ہے، اور داعش نے آکر قبضہ جما لیا ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ نظریاتی جنگجوئوں کے سامنے، پیسے کے لئے لڑنے والے ٹک نہیں سکتے،مگر کوئی بھی فوج اتنی بزدل بھی نہیں ہوتی کہ ایک گولی چلائے بغیر شہر خالی کر دے۔
بہرحال ایسے لوگوں کی بات ٹھیک ہے یا غلط، کم از کم مجھے دنیا کے ہر خطہ میں اپنے ملک و اسلام کے لئے لڑنے والےکسی بھی عالی ہمت مجاہد کے اخلاص پر شبہ نہیں ہے، کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنی جان مال دھن سب کچھ قربان کیا ہے، لیکن دوسری طرف مسلمانوں کےانتہائی شاطر دشمنوں کی چالاکیوں اور گہری سازشوں کا بھی معترف ہوں، جو مخلص لوگوں کو بھی اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرلیتے ہیں اور حالات کو اپنی مرضی کا رخ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اس لئے احتیاط اور ہوشیاری ہی بہتر ہے۔
 
staray khaatir

Minister (2k+ posts)

Ye JIHADIS ko thikanay laganay wali theory gar ghalat bhi ho,tou Syria ke jang say baharhaal Ye maqsad hasil tou ho he raha hai.
Syria k hawalay say tou policy Ye lagti hai keh IRAN ko aik had say ziada kamzor bhi nahi kerna,keh es ka darawa day ker Arab badshahoun ko sedha rakha ja sakta hai.Es k ilawa musalmanoun ke aapas ke larai k leyay irani molvioun ka power main rehna laazmi hai.
 
اداس ساحل

MPA (400+ posts)
بغدادی صحیح خلیفہ ہے یا نہیں، مجھے نہیں لگتا کہ طالبان کو اس سے کوئی سروکار ہے۔ ان کا اپنا ایک شرعی امیر ہے ،جس کے ہاتھ پر وہ بیعت ہیں

جو لوگ دولۃ اسلامیہ کی حامی ہیں وہ ملا عمر کو زندہ ہی نہیں سمھجتے اور ان کی علامتی غیر موجودگی کے سبب افغانستان کو اسلامی خلافت میں ضم کرنا چاہتے ہيں ۔
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
yeh baaat aik chota bacha bhi janta ho ga,Jinhain FUNDS chahiye woh Bombproof Cars aur Jihad nahi kartay,un FUNDS ka faida hi kia jo banda istemaal na kar sakay.

بغدادی صحیح خلیفہ ہے یا نہیں، مجھے نہیں لگتا کہ طالبان کو اس سے کوئی سروکار ہے۔ ان کا اپنا ایک شرعی امیر ہے ،جس کے ہاتھ پر وہ بیعت ہیں، لہذا کسی دوسرے کے ساتھ ملنا مشکل ہے۔ بالفرض(خدانخواستہ) اگر ملا عمر فوت بھی ہو چکے ہیں ، یا آئندہ کبھی انہیں شہید کر دیا جائے، تو کسی دوسرے کو امیر بنا لیا جائے گا، اور اس کی بیعت کر لی جائے گی۔(بلکل ویسے ہی جیسے ابوبکر بغدادی سے پہلے "ابو عمر "بغدادی سربراہ تھا ، یا ابوبکر البغدادی کی وفات یا شہادت کے بعد کوئی دوسرا خلیفہ نامزد کر دیا جائے گا)۔
آپ کی بات ٹھیک ہے کہ افغان گروپوں میں پہلے بھی لڑائی ہو چکی ہے، مگروہ لڑائی بھی تب ہوئی تھی جب مشترکہ دشمن روس کو افغانستان سے مار بھگایا گیا تھا۔جبکہ اس وقت افغان جہاد اپنے نازک اورفیصلہ کن موڑ پر ہے، اور ایسے وقت میں مجاہدیں کی اندرونی لڑائی یقینا نقصان دےہو گی، اور خاص کرخلافت کا نام استعمال کر کے، جس کا ایک سال پہلے وجود ہی نہ تھا، یقینا زبردستی جنگ والی بات ہے، لہذاذہن لا محالہ کسی سازش کی طرف چلا جاتا ہے۔
اور اگر سازشی تھیوری کی ہی بات کر نی ہے تو کچھ لوگوں کی نظر میں تو شام کا محاذ ہی سازش کا شاخسانہ ہے۔جو امریکا صدام اور قذافی کو براہ راست ہٹا سکتا ہے، اس کے لئے بشار الاسد کیا چیز ہے؟ یا اگر کوئی بین الاقوامی مجبوری ہے تو جنرل ضیاء کو بھی تو راستے سے ہٹایا گیا تھا۔لہذا کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ کیوں کہ مغرب نے جو ظلم ماضی اور حال میں مسلمانوں کے ساتھ روا رکھا ہے، اس کے لازمی ردعمل سے بچنے کے لئے شام کا محاذ کھولا اوراسے طول دیا گیا ہے۔یہ پوری دنیا اور بالخصوص مغرب کے (اپنی پالیسیوں کے ردعمل میں بننے والے )"جہادی پوٹینشل" کو ختم کرنے کا پلان لگتا ہے۔ آپ خود سوچو کہ وہ ہزاروں مغربی شہری جو شام میں گئے ہیں، اگر اپنے ہی ملکوں میں رہتے تو ان ممالک کے لئے کتنے خطرناک ہو سکتے تھے۔اور ابھی تک ایسا کوئی آلہ ایجاد نہیں ہوا، جو "اچھے " اور "برے" مسلمانوں میں تمیز کر سکے۔ لہذاپہلے تو داعش کو گلیمرائز کیا گیا اورانہیں جانے دیا گیا، اور اب یا تو وہ مارے جائیں گے، یا ان کی شہریت کینسل کر دی جائے گی۔
اور اگر کسی خطہ کے لوگ خود شام اور عراق نہیں آتے ،تو ان خطوں میں داعش کی لوکل برانچ کھول کر اور آپس میں لڑوا کر اس "جہادی پوٹینشل" یا "جہادی ردعمل" کو ختم کیا جانا۔ اس تھیوری کو ماننے والے لوگ "مشکوک" فتوحات کا بھی حوالہ دیتے ہیں۔رات کو سو کر صبح اٹھیں ، اور پتا لگتا ہے کہ پورا موصل خالی ہے اور داعش کا قبضہ ہو گیا ہے۔ صبح کچھ نہیں، مگر شام کو خبرآتی ہے کہ عراقی فوج نے بغیر لڑے ہی رمادی سے انخلا کر لیا ہے، اور داعش نے آکر قبضہ جما لیا ہے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ نظریاتی جنگجوئوں کے سامنے، پیسے کے لئے لڑنے والے ٹک نہیں سکتے،مگر کوئی بھی فوج اتنی بزدل بھی نہیں ہوتی کہ ایک گولی چلائے بغیر شہر خالی کر دے۔
بہرحال ایسے لوگوں کی بات ٹھیک ہے یا غلط، کم از کم مجھے دنیا کے ہر خطہ میں اپنے ملک و اسلام کے لئے لڑنے والےکسی بھی عالی ہمت مجاہد کے اخلاص پر شبہ نہیں ہے، کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنی جان مال دھن سب کچھ قربان کیا ہے، لیکن دوسری طرف مسلمانوں کےانتہائی شاطر دشمنوں کی چالاکیوں اور گہری سازشوں کا بھی معترف ہوں، جو مخلص لوگوں کو بھی اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرلیتے ہیں اور حالات کو اپنی مرضی کا رخ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اس لئے احتیاط اور ہوشیاری ہی بہتر ہے۔

اس طرح 12 بچوں سمیت 33 شہریوں کو فدائی حملے کی بھینٹ کون چڑھا سکتا ہے

www.yahoo.com/car-bomb-kills-33-afghanistan-near-u-111408562.html
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)

اور اگر سازشی تھیوری کی ہی بات کر نی ہے تو کچھ لوگوں کی نظر میں تو شام کا محاذ ہی سازش کا شاخسانہ ہے۔جو امریکا صدام اور قذافی کو براہ راست ہٹا سکتا ہے، اس کے لئے بشار الاسد کیا چیز ہے؟ ۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ستم ظريفی ديکھيں کہ ايک جانب تو کچھ راۓ دہندگان اس بنياد پر امريکہ کے خلاف نفرت کو درست قرار ديتے ہیں کہ امريکہ ايک طاغوتی قوت ہے جو دنيا بھر ميں اپنے سياسی حل مسلط کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ دوسری جانب وہی راۓ دہندگان ديگر جاری عالمی تنازعات کے حوالے دے کر امريکہ پر يہ الزام لگاتے ہيں ہے کہ ہم کوئ کاروائ نا کر کے براہ راست ان انسانی زيادتيوں کے ذمہ دار ہیں۔

امريکی حکومت کو "عالمی تھانيدار" کا رول ادا کرنے کی خواہش ہے اور نہ ہی اس کی کبھی کوشش کی گئ ہے۔ ايسی بہت سی مثاليں موجود ہيں جہاں يا تو ديگر ممالک نے معاملات کے حل کے ليے راہنمائ کی ہے يا امريکہ نے دوست اور اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر اہم عالمی مسائل کے حل کے ليے اپنا کردار ادا کيا ہے۔

اس ميں کوئ شک نہيں ہے کہ افغانستان ميں طالبان حکومت کی حفاظت ميں القائدہ اور اس کے حواريوں کے محفوظ ٹھکانوں کو نيست ونابود کرنے کے ليے ہونے والی فوجی کاروائ ميں امريکہ نے براہراست راہنمائ فراہم کی تھی۔ تاہم يہ نہيں بھولنا چاہيے کہ ہماری جانب سے افغانستان ميں فوجی کاروائ کا فيصلہ بادل نخواستہ اس وقت کرنا پڑا جب تاریخ کے سب سے بڑے دہشت گردی کے واقعے ميں ہزاروں امريکی شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بيٹھے اور اس تناظر ميں ہم ايک ايسے براہراست فريق تھے جسے نشانہ بنايا گيا تھا اور دنيا بھر ميں اپنے شہريوں کو القائدہ کے عفريت سے محفوظ رکھنے کے ليے ہميں ہر ممکن اقدامات اٹھانا تھے۔

جہاں تک شام کا تعلق ہے تو امريکی حکومت اور صدر اوبامہ نے واضح کر ديا ہے کہ اس تنازعے کا ديرپا اور مستقل حل صرف مقامی فريقين کی جانب سے ہی آ سکتا ہے جنھيں ايک ايسی حکومت کے خلاف کھڑا ہونے کی ضرورت ہے جو دانستہ اور جانتے بوجھتے ہوۓ اپنی ہی شہريوں کو ہلاک کرنے کے درپے ہے۔

اس ميں کوئ شک نہيں کہ شام کے سرحدوں سے دور عالمی برادری کو بے انتہا تشويش اور تحفظات ہيں اور امريکہ بھی اس ميں شامل ہے۔ تاہم مشرق وسطی کے بے شمار ممالک کے اسٹريجک اتحادی اور شراکت دار کی حيثيت سے مقامی حکومتوں اور متعلقہ حکام کی مرضی و منشاء، مساوی سياسی ذمہ داری کے ادراک اور کاوشوں کے بغير امريکہ فيصلے اور حل زبردستی مسلط کرنے کی پوزيشن ميں نہيں ہے۔

شام کے معاملے کے حوالے سے يہ نقطہ بھی اہم ہے کہ ہمارے اقدامات ايک ايسی وسيع اجتماعی کوشش کا حصہ رہيں گے جس ميں وہ مقامی اسٹريجک اتحادی بھی شامل رہيں گے جو شام کی سرحدوں سے ابلنے والے تشدد اور اس ضمن ميں موجود خطرات کی زد ميں ہيں۔

شام ميں خانہ جنگی کئ برسوں سے جاری ہے اور اسد حکومت کی جانب سے غير انسانی جرائم کے خلاف ہمارے مستقل موقف کے باوجود ہم نے کبھی بھی ايک ايسے تنازعے ميں براہراست کردار ادا کرنے کی سعی نہيں کی جس ميں ہم براہراست فريق نہيں ہيں۔ اس وقت بھی صدر اوبامہ نے واضح کر ديا ہے کہ شام ميں امريکی فوجيں بيجھنا قابل قبول حکمت عملی نہيں ہے۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg

Piyasa

Minister (2k+ posts)
Ager Yeh baat man bhi li jay k Mullah Omer Khalifa tha to aj taaak itnay saal guzar gaay na koi latest Audio/Video release ? Musalmano ka Ameer aik Lapata shaks nahi ho sakta yeh SHARIE masla hay.Mullah Omer ka bhai kahta hay k woh Shaheed ho gia,koi aur rishtaydar kahta hay k woh Pakistan main QAID hay,aur kuch taliban hain k apny ap say jhooti Statements likh likh koi Iran ko Khush kar raha koi Pakistan ko aur koi International Community ko.

لالا، اب ملّا عمر سے وفاداری بدلنے کے ساتھ ساتھ ان کی بے عزّتی بھی شروع کردی آپ نے؟ لگتا ہۓ ديش کا نشہ سر چڑھ کر بول رہا ہۓ۔ کچھ دن پہلے تو ملّا عمر صاحب بھی مجاھد تھے۔
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)
Agar aap nay pichlay 1,2 saal ki taliban ki PRINTED statement dakhi ho to ap ko wazhay sameg aai gei k Taliban jo 15 saal pahlay thay woh ab nahi hain,Q k leadership Shaheed ho chuki aur talibans main kafi khufia groups k loog bhi shamil ho chukay hain.Jo apny apny maqasid k liyeh inhain istemaal kar rahy.

Kabhi qatar ja k muzakaraat ho rahy hain to kabhi Pakistan mani aur Afghanistan main bath k taliban in muzakaraat ki tardeed bhi kar dettay hain.

Islamic State chuunn k aik Khilafat qaim ho chukki aur inhoo nay DUNYA ko dikha bhi diyeh k 60 Countries ki Coalition ki jung k bawajood yeh aik Riyasat ko achi tarha chala saktay hain,Western journalists/analysts yeh mannanny pay majboor hain k Waqai yeh aik ab Riyasat hay.

Islamic state k qaim honay ka baad inhain poori dunya ( Yemen,Libya,Algeria,Chechenya,Dagestan,Indonesia,Nigeria,waziristan,Afghanistan,Mali etc ) k Mujahideen k groups nay BA'IT di aur Afghanistan main Chand Mujahideen nay bhi,lakin yeh BA'IT honay k sath hi Islamic State k Naib Commander US drone main shaheed huay "Ustadh Abdur rauf Khadim" yeh Mujahideen ko ikhatta karnay main bhoot sargaram thay,in k khilaaf kuch Taliban nay in k ilaqay ka moasra kar rakha tha taqreeban aik month say aur akhir US k drone hamla ho gia.

Islamic State nay abhi taak Baqaida TALIBAN khilaaf koi larai shuro nahi ki,lakin ainda Halaat kharaab hi hoon gay,Q k TALIBAN ki aaj kaal ki sab statements aik NATIONALIST group ki tarha aa rahi hain aur yeh saab jantay hain k Taliban leadership jo pahlay thi woh is tarha k Bayanaat kabhi nahi di sakti.

Ab jaab k Taliban ka koi LEADER nahi nazar aa raha ( na koi Official Audio/VIDEO ) Bahtaar yehi ho ga k Taliban ko Islamic State ko BA'IT day deni chahiye,Lakin Taliban itnay ziyada INFILTRATED ho chukay hain k yeh kaaam itna asaan nahi dikta.

Musalmano ko Fitnay say bachnay ki DUA hi kar saktay hain lakin Halaat agay aur kharab hoon gay.

qqq.jpg

issi Moamlay main Uzbakistan k Ameer UTHMAN GHAZI nay taliban k liyeh aik STATEMENT jari ki thi,main link share karta hoon.time ho to parh lenna yeh us ki English translation hay.Issi Mozoo pay hay aur yeh Uthman Ghazi Pahlay Mullah Omer k under uzbekistan k Ameer thay jinhoo nay ab islamic State join karnay ka faisla kia hay.

Link : http://justpaste.it/ghazi3170

ان خود ساختہ جہادی بچوّں کو اقتدار کی فکر ہۓ بس۔ اتنی ذيادہ کہ ملّا عمر صاحب کو بھی مارنے سے پيچھے نہيں ہٹيں گے
 
Ibrahim92

MPA (400+ posts)
لالا، اب ملّا عمر سے وفاداری بدلنے کے ساتھ ساتھ ان کی بے عزّتی بھی شروع کردی آپ نے؟ لگتا ہۓ ديش کا نشہ سر چڑھ کر بول رہا ہۓ۔ کچھ دن پہلے تو ملّا عمر صاحب بھی مجاھد تھے۔

beizatti kahan hui hay zara batana pasand karoo gay ?

ya apny ap say kahniyan bananna abhi tak nahi chora ?
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)

خلافۃ کی حالت نازک ہے، لگتا ہے رمادی ہاتھ سے نکل جائے گا

http://news.yahoo.com/us-led-coalition-carries-29-strikes-near-iraqs-185013231.html

Baghdad (AFP) - The US-led international coalition carried out 29 air strikes against the Islamic State jihadist group near Ramadi, the capital of Iraq's western province of Anbar, the American military said Monday.

"Near Ramadi, 29 air strikes struck 67 ISIL staging areas destroying two ISIL excavators, an ISIL armoured personnel carrier, and an ISIL vehicle," the US statement said, using another acronym for IS.
The strikes were conducted on Sunday, on the eve of a fresh ground operation launched by Iraqi forces to tighten the noose on IS in its bastions of Ramadi and Fallujah, Anbar's two main cities.
 
Last edited:

Ibrahim92

MPA (400+ posts)

????? ?? ???? ???? ??? ???? ?? ????? ???? ?? ??? ???? ??

http://news.yahoo.com/us-led-coalition-carries-29-strikes-near-iraqs-185013231.html

Baghdad (AFP) - The US-led international coalition carried out 29 air strikes against the Islamic State jihadist group near Ramadi, the capital of Iraq's western province of Anbar, the American military said Monday.

"Near Ramadi, 29 air strikes struck 67 ISIL staging areas destroying two ISIL excavators, an ISIL armoured personnel carrier, and an ISIL vehicle," the US statement said, using another acronym for IS.
The strikes were conducted on Sunday, on the eve of a fresh ground operation launched by Iraqi forces to tighten the noose on IS in its bastions of Ramadi and Fallujah, Anbar's two main cities.

Chalo apni khabar main yeh to maan liyah kay ISLAMIC STATE kay KHILAFF KUFAAAR aur ********** ikhattay huay hain aur air cover bhi day rahy.

Amrika kay ILAWAH RAFIDI MAJOOSIYOUN nay is daffa INDIA say bhi madad lii :lol:

[h=1]Video shows Iraqi forces fleeing Ramadi after Islamic State militants capture city[/h]

https://www.youtube.com/watch?v=OWcv439h-iQ

Shia Rafhidi took help from the biggest megician of #India to get victory in the battle of #fallujah

CJ3lrbEUMAA7rET.jpg

aur Ramadi lennay kay badd ki Majoosi Tasveer

CJWPHZ7UEAAWymU.jpg

Last Words of a Islamic state shaheed.

https://www.youtube.com/watch?v=FpLVGNrm0w4&feature=youtu.be

Piyasa

Minister (2k+ posts)
beizatti kahan hui hay zara batana pasand karoo gay ?

ya apny ap say kahniyan bananna abhi tak nahi chora ?

ظاہر ہۓ کہ جب ملّا عمر "تھے" سے "تھا" ہو گۓ تو يہ تو عزّت افزائ تو نہيں ہۓ۔
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
Chalo apni khabar main yeh to maan liyah kay ISLAMIC STATE kay KHILAFF KUFAAAR aur ********** ikhattay huay hain aur air cover bhi day rahy.

Amrika kay ILAWAH RAFIDI MAJOOSIYOUN nay is daffa INDIA say bhi madad lii :lol:

Video shows Iraqi forces fleeing Ramadi after Islamic State militants capture city

https://www.youtube.com/watch?v=OWcv439h-iQ

Shia Rafhidi took help from the biggest megician of #India to get victory in the battle of #fallujah

CJ3lrbEUMAA7rET.jpg

aur Ramadi lennay kay badd ki Majoosi Tasveer

CJWPHZ7UEAAWymU.jpg

Last Words of a Islamic state shaheed.

https://www.youtube.com/watch?v=FpLVGNrm0w4&feature=youtu.be

???? ??? ??? ?? ??? ??? ????? ??????
http://www.mirror.co.uk/news/uk-news/knifeman-shouting-allah-great-holds-6068052

A tourist was forced to her knees by a knife-wielding Islamist in a random and terrifying attack outside Rome's Coliseum that recalled an ISIS-style execution.
Hundreds of horrified tourists looked on as the attacker held a kitchen knife to the neck of a 26-year-old woman and yelled "Allah is great" and "It is God that sends me".
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اس طرح 12 بچوں سمیت 33 شہریوں کو فدائی حملے کی بھینٹ کون چڑھا سکتا ہے

www.yahoo.com/car-bomb-kills-33-afghanistan-near-u-111408562.html

وہی جو شادی کی تقریب سے لے کر جنازے کے شرکاء پر ڈرون حملہ اور بمباریاں کر سکتا ہے۔
افغان طالبان نہ اس طرح کے حملے کرتے ہیں، اور نہ اس کا ان کو کوئی فائدہ اور ضرورت ہے(جو لوگ اپنے ملک اور وعوام کو غیر ملکی قبضہ سے نجات دلانے کے لئے لڑ رہے ہوں، وہ کیونکر اپنی ہی عوام کونشانہ بنائیں گے، جبکہ پچھلے چودہ سال سے وہ خدا کی نصرت /عوامی حمایت کے بل بوتے پر اپنی بے مثال مزاحمت کو زندہ رکھے ہوئے ہیں)۔
امریکی کٹھ پتلی افغان حکومت پہلے بھی یہ کام کر چکی ہے کہ مجاہدین کو بدنام کرنے کے لئے خود کاروائی کرکے اسے مجاہدین کے کھاتے میں ڈال دینا۔ اور آئندہ بھی اس قسم کے واقعات سے انکار نہیں کیا جا سکتا ۔بلکہ جیسے جیسے گیم امریکا اور اس کے گماشتوں کے ہاتھوں سے نکلے گی، اس قسم کی کوششوں میں تیزی آنے کا خدشہ ہے(اللہ حفاظت فرمائے)۔
اور آپ جو ہر مغربی خبر کو آسمانی صحیفہ سمجھ لیتے ہو، یہ خبر پڑھنی چاہئے۔
Hekmatyar's Afghan militants deny joining Islamic State

ویسے آپ کا فراہم کردہ لنک کام نہیں کر رہا۔

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

جو لوگ دولۃ اسلامیہ کی حامی ہیں وہ ملا عمر کو زندہ ہی نہیں سمھجتے اور ان کی علامتی غیر موجودگی کے سبب افغانستان کو اسلامی خلافت میں ضم کرنا چاہتے ہيں ۔
ملا عمر حفظہ اللہ کے زندہ ہونے یا نہ ہونے کا سوال نہیں ہے۔ کیا خلیفہ بغدادی نے قیامت تک زندہ رہنا ہے؟۔اور کیا بغدادی کے جانے کے بعد سارے داعش والے ملا عمر کی بیعت کر لیں گے؟ ظاہر ہے کہ ایک لیڈر کے بعد اس کا نائب وہ عہدہ سنبھال لیتا ہے۔ لہذا اگر خدا نخواستہ ملا عمر شہید بھی ہو چکے ہیں، تو ان کا کوئی نا کوئی نائب موجود ہو گا جو جگہ سنبھال لے گا۔
 
یہی بات تو آپ سمجھ نہیں رہے کہ ملا عمر کو شہید ظاہر کر کے البغدادی خود کو طالبان کا امیر مقرر کرنا چاہتا ہے ، داعش کے حامیوں کے بیان سے یہ طاف ظاہر ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
یہی بات تو آپ سمجھ نہیں رہے کہ ملا عمر کو شہید ظاہر کر کے البغدادی خود کو طالبان کا امیر مقرر کرنا چاہتا ہے ، داعش کے حامیوں کے بیان سے یہ طاف ظاہر ہے
جب کہ مجھے لگتا ہے کہ بغدادی سے ذیادہ آپ اس فکرمیں ہو کہ طالبان بغدادی کی بیعت کر لیں۔
 
اداس ساحل

MPA (400+ posts)
جب کہ مجھے لگتا ہے کہ بغدادی سے ذیادہ آپ اس فکرمیں ہو کہ طالبان بغدادی کی بیعت کر لیں۔

ميں اس فکر میں ہوں کہ البغدادی اور ملاعمر دونوں اللہ کی بیعت کرلیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کی جان و مال کا احترام کریں