اس نے میرا گھنٹا کرنا ہے؟
انڈین ایجنسی کھلم کھلا کام کرکے چھپانے کی کوشش بھی نہیں کرتی اور یہ دیکھتے رہ جاتے ہیںازبکستان میں انڈین جنرلسٹ وزیراعظم کے پاس پنہچ کرسوالات کررہے ہیں مگر یہ انکو پیچھے کرنے میں ناکام رہا
پاکستانی جنرلسٹس کہاں مرگئے ہیں؟
وہ کیون جے شنکر کو روک کر ایسے سوال نہیں پوچھتے کہ جناب کشمیر میں دھشت گردی اور پاکستان کے ساتھ مذاکرات ساتھ ساتھ چل سکتے ہیں؟؟