داستان ایمان فروشوں کی

maksyed

Siasat.pk - Blogger
داستان ایمان فروشوں کی

داستان ایمان فروشوںکی
التمش کا سلطان صلاح الدین ایوبی کے زمانے پر لکھا ہوا بہت مشہور ناول ہے۔ اُس دور کی حقیقی کہانیاں عورت اور ایمان کی معرکہ آراؤئیاں- اسلام کے عظیم مجاہد اور عظمتِ اسلام کے پاسبان صلاح الدین ایوبی کے دور میں جتنی اسلام کُش سازشیں ہوئی ہیں اتنی اور کسی دور میں نہیں ہوئیں۔ صلیبیوں اور یہودیوں نے مسلمان امراء اور کمانڈروں کو ہاتھ میں لے کر جہاں بے دریغ دولت استعمال کی وہاں اپنی جوان اور خوبصورت لڑکیوں کو خصوصی ٹریننگ دے کر مکمل بے حیائی سے استعمال کیا۔ انہوں نے دولت اور عورت کو خوب استعمال کر کے صلاح الدین ایوبی کی ہائی کمان اور انتظامیہ میں غدار پیدا کر لیے۔

یہ
ایمان فروشوں کا گروہ تھا صلاح الدین ایوبی کو ایک جنگ تو میدان میں لڑنی پڑی۔ یہ بڑے بڑے معرکوں کا سلسلہ تھا جو صلیبی جنگوں کے نام سے ہم تک پہنچا۔ مگر اُس جنگ کی کوئی تفصیل ہم تک نہیں پہنچی جو صلاح الدین ایوبی نے صلیبی جاسوسوں جن میں حسین لڑکیاں تھیں اور حسن بن صباح کے پیشہ ور قاتل بھی شامل تھے، کے خلاف لڑی۔ اس زمین دوز صلیبی جنگ نے ان کہانیوں کو جنم دیا جو "داستان ایمان فروشوں کی" میں پیش کی جا رہیں ہیں

صلاح الدین نے سب سے اہم کام یہ کیا ہے کہ سنی شیعہ تفرقہ مٹا دیا ہے۔" ہرمن نے کہا۔۔۔۔۔۔۔ "اس نے شیعوں کو فوج اور انتظامیہ میں پوری نمائندگی دے دی ہے اور نہایت پر اثر طریقوں سے شیعہ علماء کو قابل کر لیا ہے کہ وہ ایسی رسمیں ترک کر دیں جو اسلام کے منافی ہیں۔ صلاح الدین کے یہ اقلابی اقدامات ہمارے لیے نقصان دہ ہیں۔ ہم مسلمانوں کی انہی خامیوں کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ اب ہماری کوشش یہ ہونی چاہیۓ جو دراصل جاری ہے کہ مسلمانوں کی انتظامی قیادت کو صلاح الدین ایوبی اور اس کی فوج کے خلاف کیا جاۓ۔

سلطان صلاح الدین کی زندگی کے سچے واقعات جس نے اسلام کے لیئے اپنی زندگی وقف کر دی تھی کہ جس کے نام سے صلیبی کانپ اٹھتے تھے کہ جسنے فلسطین کو آزاد کروایا تھا کہ جسنے عورت کی عصمت کو دوبارہ قائم کیا کہ جسنے کفار سے اس محاذ پر جنگ کی کہ جو آج ہماری گزشتہ آج اور آئندہ کی نسل کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔ اس کتاب تنزیل کریں اور اپنے بچوں کو بھی پڑھنے کے لیئے دیں

ڈاؤن لوڈ کریں[FONT=Alvi Nastaleeq v1.0.0]

[/FONT]
حصہ اول

حصہ دوم

حصة سوم

حصہ چہارم

حصہ پنجم


ذرا آج اپنے چاروں طرف نظر ڈالیں تو ہمیں "ایمان فروشوں" کا ایک جھمگھٹا نظر آے گا، اور آپ با آسانی ان "ایمان فروشوں" کو پہچان سکتے ہیں، ایک لمبی فہرست ہے ان "ایمان فروشوں" کی جن کی زندگی کا مقصد صرف مسلم امت، مسلمانوں اور پاکستان کی تباہی ہے- الله پاک مجھے اور آپ سب کو ان تمام سازشوں سے نبرد آزما ہونے کی ہمت دے- اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرماۓ اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرماۓ۔ آمین۔

I would also like to thanks [MENTION=28455]Afraheem[/MENTION] ,for his review on the said Book
میرے خیال میں داستان ایمان فروشوں کی کتاب ہر مسلمان کو پڑھنی چاہے بلکہ یہ تو نصاب کا حصہ ہونے چاہے یہ کتاب میں نے کوئی ٥ سے ٧ بات پڑھی ہے اور ہر دفعہ ایمان تازہ ہوتا رہ ہے یہ کوئی قصہ کہانی یا فکشن نہیں ہے مسلمانو کی تاریخ ہے اور تاریخ سبق دیتی ہے بہت قیمتی سبق آپ قرآن پاک پڑھ کر دیکھ لو اس کا اسلوب بھی یہی ہے مختلف اقوام کی تاریخ ان کے برے عمال اور ان کو دی جانی والی سزائیں سب بیان کی گیئں ہیں تاکے ہم عبرت پکڑیں
[FONT=Alvi Nastaleeq v1.0.0]
[/FONT]
d79426bd4aad9d9534c53d2826d4ce79.png

 

Afraheem

Senator (1k+ posts)
جناب محترم بہت شکریہ آپ کا آپ نے اس قابل سمجھا عرض ہے جناب یہ تو دل کی آواز تھی جو مجھ جیسے ہزاروں مسلمان جن کے دل روز رسول عربیpbuh کی امت کی ذلت اور رسوائی پر کڑتے رہتے ہیں وقت آخر کا ہے اور امت مسلمہ خواب غفلت میں پڑی ہوئی ہے اور ہم جو حکمران اپنے سروں پر مسلط کرتے ہیں وہ ہنود اور یہود کو شرما رے ہیں ہم جیسوں کی آوازیں راکھ میں دبی چنگاریاں ہیں جو اس امید پر جل رہی ہیں کے کبھی تو وہ وقت آ ے گا جب شہادت کی موت کی آرزو ہر مسلمان کا خواب ہوگی اور کفار کے دل نعرے تکبیر سے لرز رے ہوں گے ان شاللہ
:jazak:
 

jahanzaibi

Senator (1k+ posts)
yehi waqat hay kay shia sunni donnao .. Allah aur Uskay rasool(pbuh) kay naam per aik hoon aur jo galateen hain unko nazar andaz kareen aur islam ka munnafi rasoom khatam kareen donno aik dossray ki islah kareen aur kuffar ka muqabla kareen.. baki jo masail hain aur na itefaki hay wo baad may haal karteen rehain gay.
 

Temojin

Minister (2k+ posts)
When I first got this book,I didn't know what I was taking home. Finished it in 3 days only, all parts, so well-written.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
This story is too long .... even before the birth of Adam.... Shetan was the first Eman Faroosh....

Gave eman for nothing....actually...

Same are these people... they work for Shetan just for nothing....no significance return...

Where as Allah says that I will bless u unlimited quantities for unlimited time....

But our mind is so small that we could not measure the term " unlimited "... We just imagine the Quantities like 10 Million , 100 Million , 100 Billion...

Poor man.