داد بیداد

Jarrii

Politcal Worker (100+ posts)
Dadbdad%20Aafat.gif

Source
 
Last edited by a moderator:

Aftab Zaki

MPA (400+ posts)
I endorse what Faizi Sab said. Although I am a die hard Insafian but I regretfully say, PTI disappointed me on Chitral issue.
 
Jarrii

Politcal Worker (100+ posts)
I endorse what Faizi Sab said. Although I am a die hard Insafian but I regretfully say, PTI disappointed me on Chitral issue.

جی آپ نے بالکل درست کہا۔ نہ صرف تحریک انصاف بلکہ ن لیگ اور پاک فوج نے بھی عوام کو انتہائی مایوس کیا۔ صرف دورہ کرنے سے متاثرہ عوام کو کیا فائدہ ہوگا؟ ان تینوں نے سے زیادہ مدد تو این جی اوز کر رھی ہیں۔ باقی سب تو دور کی بات ابھی تک یہ زمینی راستہ ہی نہی بحال کروا سکے اور فالحال اس کا کوئی امکان بھی نہیں کیونکہ ابھی تک تو اس پر کام ہی شروع نہیں ہوا۔
 
خون لیگ سے تو ہم کوئی امید بھی نہیں رکھتے . جان بچانا تو چھوڑئیے یہ تو جان لینے والے ہیں.
پاک فوج کو بھی شاید چترالیوں کی جان باقی ملک کے لوگوں سے کم قیمتی لگتی ہے
این جی اوز میں الخدمت کی خدمات فراموش نہیں کی جایئں گی
 
Jarrii

Politcal Worker (100+ posts)
خون لیگ سے تو ہم کوئی امید بھی نہیں رکھتے . جان بچانا تو چھوڑئیے یہ تو جان لینے والے ہیں.
پاک فوج کو بھی شاید چترالیوں کی جان باقی ملک کے لوگوں سے کم قیمتی لگتی ہے
این جی اوز میں الخدمت کی خدمات فراموش نہیں کی جایئں گی

حضور فوج سے بھی امید نہ ہی رکھیے۔ دورے ہو چکے، فوٹو سیشن بھی ہو گیا، میڈیا نے بھی اب ادھر نہیں جانا، اب وہاں فنڈ کیوں لگائیں؟ ان پیسوں سے اگر ڈی ایچ اے کی چند نئی سکیمیں بنا لیں تو کتنا فائدہ ہو گا۔

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
حضور اکثریت کے ووٹ بھی جماعت کو ہی پڑتے ہیں. بلدیاتی انتخابات کے نتائج بھی دیکھئے

جماعت والے اپنا فرض ادا کر رہے ہیں اور یہ انکا حق بنتا ہے
بس جس دن عوام کو سمجھ آ گئی اس دن آپ کی رائے بھی بدل جائے گی ، یہ وہ مسئلہ ہے جس کو قوم نہیں سمجھ رہی ،ان کے حقیقی نمائندے صرف غریب اور خدمت میں مصروف رہنے والے اور الله سے اجر طلب کرنے والے ہیں ، ہم کہتے ہیں کے مسائل حل نہیں ہوتے ، چوروں اور بد عنوانوں کو ووٹ دیں گے تو الله کا عذاب ہی آئے گا ، رحمت نہیں اور سلب ایک عذاب ہی و ہے جو ہر سال آتا ہے
 
بھائی چترال کے لوگوں نے جماعت کوہی ووٹ دیا تھا.. شاید عذاب الہی اور ووٹ میں کوئی خاص تعلق نہیں ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی چترال کے لوگوں نے جماعت کوہی ووٹ دیا تھا.. شاید عذاب الہی اور ووٹ میں کوئی خاص تعلق نہیں ہے

پھر عذاب پورے پاکستان میں کیوں آیا ہوا ہے ؟؟؟؟ باقی پاکستان والے فرشتے ہیں کیا