zaheer2003
Chief Minister (5k+ posts)
ایک جانب خیراتی اسپتالوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز ہے، جس سے ان اسپتالوں سے علاج کرنیوالے غرباء متاثر ہونگے۔ یہ وہ کررہے ہیں جنہوں نے عوام کو صحت کارڈ سے محروم کیا۔ دوسری جانب اسی ارب پتی اشرفیہ, جنکی قیادت لندن،دبئی سے علاج کراتی ہے، نے اپنی تنخواہوں میں اربوں کا اضافہ تجویز کیا ہے