خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی جھنڈا لگاؤ مہم زور پکڑنے لگی

9%D9%BE%D8%AA%DB%8C%D8%AC%DA%BE%D8%A7%D9%86%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%A7%DA%AF%D8%A7%DA%AF%D8%A7%DB%81%DB%81%DB%81%DB%81%D8%A7.jpg

پاکستان تحریک انصاف کی جھنڈا لگاؤ مہم نے ملک بھر میں زور پکڑ لیا ہے، چاروں صوبوں میں پی ٹی آئی کے عہدیداران اور کارکنان مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں، دوسری جانب انتظامیہ کی مہم روکنے کیلئے کاررروائیاں بھی جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرانے کی ایک مہم شروع کی تھی، ٹویٹر پر بھی اس مہم کیلئے ایک ہیش ٹیگ چلایا گیا جودیکھتے ہی دیکھتے ٹرینڈنگ میں آگیا، مہم شروع ہوتے ہی ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنان نے گھروں، دوکانوں، گاڑیوں اور دیگر مقامات پر پی ٹی آئی کے جھنڈے لہرانا شروع کردیئے اور ان جھنڈوں کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کرنا شروع کردیں۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ملک بھر میں پی ٹی آئی کی واضح مقبولیت کی ثبوت اس مہم کی کامیابی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ یہ گروہ ملک کی سب سے بڑی ، وفاقی جماعت کو جتنا دبانے کی کوشش کرتا ہے ، عوام اتنا ہی اس جماعت کے ساتھ کھڑے ہوجاتے ہیں۔

چیئرمین عمران خان نے لوگوں سے اس مہم کا حصہ بننے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ فسطائیوں پر واضح کردیں کہ ان کی کوئی سازش، ہتھکنڈا اور ظلم و جبر ہمیں حقیقی آزادی کے اپنے نصب العین سے نہیں ہٹاسکتا ۔

https://twitter.com/x/status/1675427861271031808
پی ٹی آئی کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے پی ٹی آئی پشاورر ریجن کے صدر عاطف خان کے حجرے سے جھنڈا لگاؤ مہم ،باجوڑ میں سابق رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان کے گھر میں پارٹی میٹنگ کے جلسےمیں تبدیل ہونے کی ویڈیو و تصاویرشیئر کی گئی۔

https://twitter.com/x/status/1675515227876499458
https://twitter.com/x/status/1675514274351833091
اسی طرح پی ٹی آئی کے ترجمان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں،شیخوپورہ میں جھنڈا لگاؤ مہم کی تصاویر اور ویڈیو ز بھی شیئر کیں۔

https://twitter.com/x/status/1675511712550641664
https://twitter.com/x/status/1675500828856135680
https://twitter.com/x/status/1675374526060716034
پاکستان او ر آزاد کشمیر کے بارڈر پر بھی پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرایا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1675406326266994688
https://twitter.com/x/status/1675476827630870528
خیبر پختونخوا میں پشاور میں جنرل سیکرٹری پشاور عاصم خان، ضلع خیبر میں پی ٹی آئی صدر و سابق ایم این اے اقبال آفریدی،پی ٹی آئی سینئر رہنما شہزاد آفریدی، ضلع چارسدہ تحصیل شبقدر میں سابقہ ایم پی اے بابر علی مہمند، ضلع تورغر میں ضلعی صدر امراللہ خان نے جھنڈا لگاؤ مہم کا آغاز کیا، اس کے علاوہ ضلع مہمندتحصیل آمبار ، دروش چترال، ضلع مہمند میں پی ٹی آئی جھنڈا لگاؤ مہم کا زور دیکھا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1675513131072618496
https://twitter.com/x/status/1675500403062964225
https://twitter.com/x/status/1675486199614513153
https://twitter.com/x/status/1675485449417113600
https://twitter.com/x/status/1675484714235228161
https://twitter.com/x/status/1675483889626693634
https://twitter.com/x/status/1675483198266961921
https://twitter.com/x/status/1675481355692408835
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
Fz-kNVpakAAnRHf

پو ٹی آئی جھنڈا مہم عروج پر---کوئی جگہ خالی نہ رہ جائے

لنگڑا کپتان
Indian_Street_Dog2.jpg
خود اس مہم کو لیڈ کرنے کے لیے پوٹی ائی کا جھنڈا پہن کر زمان پارک سے باہر آگیا​

سڑو پٹواریو سڑو کپتان کی مقبولیت سے۔​

digitalzygot1

Daro uss waqat see jab KPK khara hoo gaya Pakistan kay khilaf. In se control nahin hona.
 
Safdar Safi

Senator (1k+ posts)
Fz-kNVpakAAnRHf

پو ٹی آئی جھنڈا مہم عروج پر---کوئی جگہ خالی نہ رہ جائے

لنگڑا کپتان

Indian_Street_Dog2.jpg

خود اس مہم کو لیڈ کرنے کے لیے پوٹی ائی کا جھنڈا پہن کر زمان پارک سے باہر آگیا​

سڑو پٹواریو سڑو کپتان کی مقبولیت سے۔​

Tum khial rakhna keh keheen PTI ke logon ke hath na charr jao. Teri botian bhi naheen mileen gi. Inshaallah!
 
khan0786

Senator (1k+ posts)
Gee oye Ma Lana Bashartiya Dil hee torr ditta hee 🤣

Back
Top