خیبر پختونخوا میں وزیروں کے انٹرویوز کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

1aliamanacabniekjdkjdd.png

خیبرپختونخوا حکومت کا عوامی مسائل کے مؤثر حل کے لئے اہم اقدام سامنے آگیا, حکومت نے عوام مسائل کے حل کے لئے اپنے وزرا کی ذہنی صلاحیتوں کو جانچنے کے خاطر ان کے انٹرویوز لینے کا فیصلہ کرلیا,صوبائی وزیروں سے صوبائی محکمہ اطلاعات کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر انٹرویوز لیے جائیں گے، اور دوران خیبرپختونخوا کے شہری براہ راست اپنی شکایت متعلقہ محکموں کے وزرا تک پہنچا سکیں گے۔

انٹرویوز سے متعلق مہم کو ’آسک منسٹر‘ کا نام دیا گیا ہے، ان انٹرویوز کے دوران وزیروں سے ان کی کارکردگی سے متعلق پوچھا جائے گا, اس پروگرام کے تحت عوام اپنے علاقے کے مسائل کے بارے میں آگاہ کریں گے اور وزیر ان کی شکایات کا ازالہ کریں گےخیبرپختونخوا حکومت کے مطابق مفاد عامہ میں وزیروں سے انٹرویوز لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ خیبرپختونخوا حکومت کے مطابق انٹرویوز لینے کا متواتر مسلسل جاری رہے گا۔

دوسری جانب خیبرپختونخواہ حکومت نے شہریوں کو کم بجلی کھانے والی برقی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے, صوبائی حکومت کی جانب سے سولر سسٹم کے ساتھ ساتھ کم بجلی کھانے والی بلب اور انورٹر پنکھے بھی فراہم کیے جائیں گے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں ایک لاکھ غریب گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان کیا۔
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
یار چوتیا بنانا چھوڑ دو وہ ہی پرانی باتیں۔ لوکل حکومتیں بناو اور ان کو بااختیار بناو ، یہ مادر چود ڈٰی سی اور اے سی سے چھٹکارہ پاو۔ قانون دانوں کا کام قانون بنا نا ہوتا قانون بناو اس پر عمل درآمد کرواو۔ پولیس کو لوکل گورنمنٹ کے ماتحت کرو۔