خیبر پختونخوا حکومت کا بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1780939688460915171
خیبر پختونخوا حکومت کا آمدن بڑھانے کیلئے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فیکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ
شادی ہالوں اور بیوٹی پارلرز کو ان کے سائز اور کاروبار کے حجم کے بنیاد پر مختلف کیٹگریز میں تقسیم کیا جائے گا جن سے خدمات پرفکسن ٹیکس وصول کیا جائے گا
https://twitter.com/x/status/1781182860516381132