Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کے پیچھے کون ہے؟ پول کھل گیا۔۔ پیپلزپارٹی، ن لیگ، جماعت اسلامی، اے این پی، جے یوآئی ف تو ان ڈاکٹرز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اب پی ٹی ایم (پشتون تحفظ موؤمنٹ ) بھی انکے ساتھ مل گئی ہے۔۔ پشتون تحفظ موؤمنٹ کا کام ہی دشمن ملکوں سے پیسہ لیکر شرارت کرنا اور انتشار پھیلانا ہے



- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/wMzbTPS.jpg