خُدا ناراض کر بيٹھے، يہ ہم سب کيا کر بيٹھے۔۔۔

Wanderer_147

Politcal Worker (100+ posts)
ہاں جی اور اسی وجہ سے گناہگارغریب جس کا پہلے ہی مشکل سے گزارا ہوتا ہے وہ فاقوں پر مجبور ہو گیا ہے اور امیر اپنی اکھٹی کی ہوئی دولت سے آجکل چھٹیاں منا رہا ہے۔ غریب کا یہ عذاب اور امیروں کی چھٹیاں تب تک چلتی رہیں گی جب تک کافر اس بیماری کی ویکسین تیار نہیں کر لیتا۔ اس لیے توبہ کے ساتھ ساتھ کافر سائنسدانوں کے لیے گڑگڑا کر دعا بھی کریں۔
 

Back
Top