خوف کی وجہ سے ایک شخص (عمران خان)کا نام بھی نا لیا جا سکتا،محمد زبیر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

ن لیگ کے سابق رہنما محمد زبیر آج کل تحریک انصاف کی حمایت میں پیش پیش نظر آرہے ہیں انکے بھائی اسد عمر تحریک انصاف چھوڑچکے ہیں اور محمد زبیر کا آج کل جھکاؤ تحریک انصاف کی طرف ہے۔

محمد زبیر نے حال ہی میں ن لیگ چھوڑدی ہے اور کہا ہے کہ نوازشریف ووٹ کو عزت دو بیانئے سے پیچھے ہٹ گئے ہیں اور انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دینے والا راستہ چن لیا ہے۔

انکا کہنا ہے کہ عمران خان کی بات مان کر ہی پاکستان کو آگے لیکر جایا جاسکتا ہے اور اس میں کوئی ابہام ہے ہی نہیں کہ عمران خان ہی پاکستان کی تاریخ کا سب سے پاپولر لیڈر ہے اور پاکستان کی سیاست اس کے گرد گھوم رہی ہے
https://twitter.com/x/status/1798912771599544528
انہوں نے میڈیا پر عمران خان کا نام لینے پر پابندی کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ بانی تحریک انصاف کیا ہوتا ہے نام لیں عمران خان مجھے یہ حرکت بہت عجیب لگتی ہے کوئی اچھی چیز نہیں ہے کے خوف کی وجہ سے ایک شخص کا نام بھی نا لیا جا سکے۔ زبیر عمر
https://twitter.com/x/status/1799121430749036711
انکا کہنا تھا کہ پہلی بات یہ کہ عمران خان کو جیل میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا،دوسرا جس سیل میں ان کو رکھا گیا یہ عمران خان کے وقار کے خلاف ہے۔

محمد زبیر نے کہا کہ یہ عمران خان کے وقار کے خلاف ہے جس سیل میں ان کو رکھا گیا ہے، ملک کی سیاست اب اس بات کے گرد گھوم رہی ہے کہ کس کو زیادہ سہولیات دی گئی تھیں اس سے زیادہ تنزلی اور کیا ہو،
https://twitter.com/x/status/1799139631998341203
الیکشن کی رات جیو نیوز نے جو رزلٹ دکھائے ان کے مطابق این اے 1 سے لیکر این اے 130 لاہور تک 90 فیصد سیٹیں پی ٹی آئی جیت رہی تھی لیکن پھر رزلٹ روک دیے گئے کراچی کی 17 سیٹوں پر لوگ 70/70ہزار کی لیڈ سے جیت رہے تھے لیکن فارم 47 میں کسی اور کو جتوا دیا گیا ! محمد زبیر
https://twitter.com/x/status/1802591886026088821
عمران خان کیلئے عوامی جنون نیچرل ہے نواز شریف کو یہ حقیقت سمجھنی چاہییے کہ پاکستانی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے نواز شریف یا شہباز شریف کے گرد نہیں میں نے کہا تھا اس حقیقت کو ملک کیلئے تسلیم کریں عوام نے ووٹ کسی اور کو دیا تنیجہ کچھ اور نکلا محمد زبیر عمر
https://twitter.com/x/status/1798611531103437159 https://twitter.com/x/status/1802046561116950958
 
Last edited by a moderator:

Jaguar707

MPA (400+ posts)
M Zubair was kicked out of PMLN after his nude video was leaked. He has to go somewhere to remain in politics and he feels just like his younger brother that his contacts with establishment can help him.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
M Zubair was kicked out of PMLN after his nude video was leaked. He has to go somewhere to remain in politics and he feels just like his younger brother that his contacts with establishment can help him.
ابے اوے چوپائے جگواڑ, کک آوٹ نہیں اس نے خود ہی تمہاری پارٹی کی ساری بٹنیاں گجریاں وغیرہ یہہ یوہ کر لات مار دی ہے

Ricky Gervais Lol GIF
 

Back
Top