خوشخبری

barca

Prime Minister (20k+ posts)
[h=1]وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے کوئلے سے کھاد بنانے کا کامیاب تجربہ کرلیا[/h]
170276-TharCoalFile-1378141409-908-640x480.jpg


اسلام آباد: وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے کوئلے سے کھاد بنانے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔

وفاقی سکیرٹری کامران قریشی نے ایکسپریس نیوزکو بتایا کوئلہ سے بنائی گئی کھاد عام کھاد سے زیادہ مؤثر ہے ، یہ کھاد مارکیٹ میں دستیاب کھاد سے انتہائی سستی بھی ہوگی۔
انہوں نے کہا کوئلہ سے بنائی گئی کھاد کی
بوری 6سو روپے میں دستیاب ہو گی،

کھاد بنانے کا تجربہ پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ نے کیا۔ اس کی کمرشل بنیادوں پر پیداوار کے لیے نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کی جائے گی
http://www.express.pk/story/170276/
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
کوئلے کی کھادکے استعمال سے کہیں چاول کی نیگرو نسل نا متعارف ھو جائے
ویسے تو ہم نے کسی چیز کی بھی قدر نہیں کی

لیکن
کوئلے کو تو بلکل ہی بے قدرا بنا دیا تھا
 

Niazi Hawk

Minister (2k+ posts)
ویسے تو ہم نے کسی چیز کی بھی قدر نہیں کی

لیکن
کوئلےکو تو بلکل ہی بےقدرا بنا دیا تھا
pak ka coal duniya ky ghatia tareen coal mein sy aik hai............factories ka sara coal bahar sy aata hai........pak coal sari machinery ko tabah kr ky rakh dta hai
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Will the potatoes have taste of coal ? No.
بھائی جی قدرتی کھاد مطلب دیہاتی جو سویرے سویرے پیٹ ہلکا کرتے تھے
:lol: ان سے تو بہتر ہی ہوگی
 

HowDoUDo

MPA (400+ posts)
check kar laina, yeh na ho ke yeh bhi koi pani se chalne wali car ca latifa ban jai, aur phir doosre mumaluk hum par khoob hansain
 

Socrates

Banned
بھائی جی قدرتی کھاد مطلب دیہاتی جو سویرے سویرے پیٹ ہلکا کرتے تھے
:lol: ان سے تو بہتر ہی ہوگی

سر جی اب پنڈوں میں بھی پیٹ ھلکا کرنے کی کھلی ھوادار ثقافت دم توڑ گئی۔،
آجکل آلو بھی صاف مٹی کا فیشیئل کرکے مارکیٹ میں آ رھے ھیں
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
سر جی اب پنڈوں میں بھی پیٹ ھلکا کرنے کی کھلی ھوادار ثقافت دم توڑ گئی۔،
آجکل آلو بھی صاف مٹی کا فیشیئل کرکے مارکیٹ میں آ رھے ھیں
کوئی اندازہ ہے عام طور پر بکنے والی کھاد کی بوری کی کیا قیمت ہوگی پاکستان میں ؟
 

Niazi Hawk

Minister (2k+ posts)
mein mianwali ky qareeb aik cement factory mein kaam krta hn........mianwali mein coal ky bry depoist hain.........laken loug use nhi krty.....mein ny aik officer sy phoocha tu us ny btaya ky europe say coal ata hai........poory pak ky coal aesa hi hai........dont know abt this thar coal thing........