Yasir Kiani
MPA (400+ posts)
پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی گورنمنٹ نے ماضی میں جو وعدے کیۓ تھے . اس میں کافی وعدے پورا نہیں ہوے. جیسے کے بجلی ، کھانے پینے کی چیزیں اور بیروزگاری وغیرہ . میاں شہباز شریف نے چھ ماہ میں بجلی کا مسلہ حل کرنا تھا لکین ایسا نہیں ہوا . پاکستان کی عوام کو اب ووٹ دیکھ کر دینا ہو گا . اس لئے عوام اور اسٹیبلشمنٹ مل کر احتساب کریں. اگر آپ سب ایسے کرنے میں کامیاب ہو گے تو شاید آپ #2018 کے الیکشن کے بعد آپ اپنے بچوں کو ایک بہتر پاکستان دے سکے گے .
Last edited by a moderator: