ان لوگوں کو ایسی پوسٹیں کرنے سے روکنا چاہیے ، اس سے دوسرے لوگوں کے ذہنوں میں شبہات پیدا ہوتے ہیں ، سوال یہ بھی ہے ان میں جب علامات ہی نہیں تھیں تو ان کا ٹیسٹ ہی کیوں کیا گیا؟؟
جن میں علامت نہیں ہیں ، انہیں گھر پر ہی آئسولیٹ کردینا چاہیے
Last edited by a moderator: