خوشاب میں ٹک ٹاکر خاتون اقراء کو اسکے کزن نے قتل کردیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
خوشاب میں ٹک ٹاکر خاتون اقراء کو قتل کردیا گیا۔ قاتل خاتون کا رشتے دار نکلا جسے ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض تھا۔
https://twitter.com/x/status/1927653990960931048
ٹک ٹاک پر ”تھل کی رانی“ کے نام سے مشہور 32 سالہ اقراء بتول جس کو کل گھر کی دہلیز پر قتل کر دیا گیا. اس تصویر میں اس خاتون کے گھر کی حالتِ زار دیکھی جاسکتی ہے.

اقراء کے قاتل کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے. قاتل مُحمّد بلال اس خاتون کا کزن ہے، قاتل نے قتل کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اس نے غیرت اور اپنی ناموس کے لیے اقراء کو قتل کیا. لوگ اقراء کے حوالے سے قاتل کو طعنے دیتے تھے.
https://twitter.com/x/status/1927637399368044579
 

Back
Top