خوشاب سے پی ٹی آئی ایم این اے احسان ٹوانہ نے بھی تحریک انصاف چھوڑدی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی ایم این اے ملک احسان اللہ ٹوانہ نے کہا کہ موجودہ سیاسی حالات اور صحت کی خرابی کے باعث میں عملی سیاست سے علیحدہ ہو رہا ہوں ۔ پاکستان تحریک انصاف میں رہتے ہوئے اگر اس کے لئے کام نہ کر سکوں تو اس سے منسلک رہنا بے معنی عمل ہے

خرابی صحت کے باعث حلقہ کے عوام کے دکھ سکھ میں شرکت بھی میرے لئے مشکل ثابت ہو رہی ہے ۔ مزید یہ کہ میں افواج پاکستان کے حوالے سے شہدا کی یادگاروں کو احمقانہ طریقے سے نقصان پہنچانے اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے اس اقدام کی مذمت کرتا ہوں۔۔

https://twitter.com/x/status/1672850727474180097
 
bahmad

Minister (2k+ posts)

Tu ny join kB ki thi daddu....