L
Liberal Fascist
Guest
آئے دِن ہونیوالے خود کُش دھماکوں میں حملہ آور کی جو لاش یا باقیات ملتی ہیں اُنکا کیا کیا جاتا ہے؟
ڈی این اے کیلیے سامپل لیکر دفنا دیا جاتا ہے؟
نماز جنازہ کون پڑھاتا ہے؟
مغفرت کی دُعا کی جاتی ہے؟ وغیرہ وغیرہ
یہ سوالات پشاور میں مارے جانیوالے عیسائیوں کی تدفین کے مناظر دیکھ کر ذہن میں آئے۔
Last edited by a moderator: