Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"عیدی امین نے یوگنڈا کی سول حکومت کا تختہ الٹا اور خود برسراقتدار آگئے۔ پھر خود کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دیکر نہ صرف تاحیات صدر ہونے کا اعلان کیا بلکہ اپنے ساتھ کچھ ٹائٹل بھی لگالئے جیسے ،فاتح سلطنت برطانیہ عظمیٰ، کرہ ارض کی خشکی اور تری پر موجود تمام حیات کے سربراہ ۔۔ وہ 2003 میں جدہ میں جلاوطنی کے دوران انتقال کرگئے"۔وسعت اللہ خان
https://twitter.com/x/status/1925250769642525088
https://twitter.com/x/status/1925250769642525088