SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
گزشتہ ماہ پاکستان(کراچی) جانے کا اتفاق ہوا۔ میرا بھی احساس ندامت بقیہ پاکستانیوں سے مختلف نہ تھا۔ مایوسی اپنی انتہا کو چھوتی محسوس ہوئی قانون کا جنازہ ہر گلی کوچے سے نکلتا دکھا مگر محترم عدالت اعلی کو انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے جس حوصلے ہمت اور جراعت سے کرتے اندہے
جج حضرات کی دیدہ دلیری اورذہانت کو تسلیم کرنے کے علاوہ چارہ نہ تھا جس کمال ہوشیاری سے راحیل شریف، دوسرے شریفے اور سیاست دان معاملات سےگلو خلاصی پاتے ہیں عدالت عظمی کے جج حضرات کو بھی کسی سے پیچھے نہ پایا۔
انصاف کو ایسا فروغ ہوتے دیکھا کہ مثال دینا ناممکن۔ کراچی شہر کے ہر ٹریفک سگنل پرہر چہار جانب ہیجڑوں کی فوجوں کو کلبلاتے بھیک مانگتے اور بعض کاروں کی فرنٹ سیٹوں پر بیٹھتے اور کاروں کو فراٹے بھرتے اوجھل ہوتے دیکھا۔
اس زیادتیئے ہیجڑہ کی وجہ معلوم کرنے کی خواہش پر ایک دو ہیجڑوں سے استفسار پر پتہ چلا کہ چونکہ موجودہ حکومت جنوبی پنجاب کے فنڈز اس علاقے پر خرچ کرنے سے گریزاں ہے،عوام کا پیٹ توکھانا مانگتا ہے چنانچےاپنی مدد آپ کے اصول پر سرجری کراکے وہاں کے من چلےاپنا رزق معاش کما کما کر حکومت وقت سے احتجاجکرنے کے ساتھ پیٹ کی بھوک بھی مٹا رہے ہیں۔ارباب اقتدار کو اس انوکھے طریقئہ احتجاج پر نوٹس لینا چاہئے بصورت بے حسی فوج بندوقوں کی ضرورت سے مستثنا ئی کا دعوہ نہ کردے۔

Last edited by a moderator: