خودکش حملہ آور ۔۔۔مدرسہ استاد؟

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
3-28-2016_82090_1.gif

http://jang.com.pk/jang/mar2016-daily/28-03-2016/u82090.htm
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خود کش جہنمی ،مدرسہ استاد

Bara Smart thaa Suicide ID Card lai kar gaya tha Hamla karnay

Iss ko Baijnay Walay be ***** hai. Jaib mai ID card to check kar laitay

Unbelievable
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Re: خود کش جہنمی ،مدرسہ استاد

This story is very similar to 9/11 where everything incinerated except the terrorists ID. If our agencies can find who is behind this terrorist attack in less than 12 hours then how come they are unable to prevent it.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خود کش جہنمی ،مدرسہ استاد

ایک بار پھر دہشت گرد حملہ اور کا تعلق مدرسہ سے ثابت ہوگیا مگر افسوس کہ تمام پارکوں کو تالے لگا کر بند کردینے والی گورنمنٹ میں اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ دہشت گردی کے اڈے یہ مدرسے بند کرواۓ ، دہشت گردی کے خوف سے اسکول بند کر دیے جاتے ہیں مگر مدرسے بند کرنے کی فرصت نہیں ، زیادہ نہیں تو کم از کم دہشت گردی میں ملوث سوورز جس مدرسے سے تعلق رکھتے ہوں اس مدرسے کی پوری چین کو بند کردیا جاۓ تاکہ آئندہ کوی مدرسہ دہشت گردوں کا سہولت کار نہ بنے
اگر دیکھا جاۓ تو پورے پاکستان کے مدرسے بند کردینے کا وقت آگیا ہے تبھی دہشت گردی اور دیگر اخلاقی برائیوں سے بچا جا سکتا ہے ،کل مولویوں نے اسلام آباد بند کردیا اور اسلام کے نفاذ کے نام پر انتہائی مضحکہ خیز مطالبات کے ساتھ سامنے آئے ،املاک تباہ کیں اور قانون کے محافظوں کو پتھروں سے سنگسار کرتے رہے ،مگر کسی حکومتی شخصیت نے شر پسند ملاز کا نام تک لینا گوارا نہیں کیا
ہمیں قائد اعظم والا سیکولر ملک اور انہی والا آئین دوبارہ نافذ کرنے کی اشد ضرورت ہے بھٹو تو ایک مشکوک کردار کا مسلمان تھا اس کے آئین کو اب ختم کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ اسی آئین کی وجہ سے تمام جھگڑے ہیں اس آئین پر سارے موقع پرست مولوی راضی تھے یہی وجہ ہے کہ یہ آئین قائد اعظم والے آئین سے متصادم ہے ،اس کی بیخ کنی بہت ضروری ہے
 
Last edited:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خود کش جہنمی ،مدرسہ استاد

ایک بار پھر دہشت گرد حملہ اور کا تعلق مدرسہ سے ثابت ہوگیا مگر افسوس کہ تمام پارکوں کو تالے لگا کر بند کردینے والی گورنمنٹ میں اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ دہشت گردی کے اڈے یہ مدرسے بند کرواۓ ، دہشت گردی کے خوف سے اسکول بند کر دیے جاتے ہیں مگر مدرسے بند کرنے کی فرصت نہیں ، زیادہ نہیں تو دہشت گردی میں ملوث سوورز جس مدرسے سے تعلق رکھتے ہوں اس پوری چین کو بند کردیا جاۓ تاکہ آئندہ کوی مدرسہ دہشت گردوں کا سہولت کار نہ بنے
اگر دیکھا جاۓ تو پورے پاکستان کے مدرسے بند کردینے کا وقت آگیا ہے تبھی دہشت گردی اور دیگر اخلاقی برائیوں سے بچا جا سکتا ہے ،کل مولویوں نے اسلام آباد بند کردیا اور اسلام کے نفاذ کے نام پر ایک انتہائی مضحکہ خیز مطالبات کے ساتھ سامنے آئے ،املاک تباہ کیں اور قانون کے محافظوں کو پتھروں سے سنگسار کرتے رہے ،مگر کسی حکومتی شخصیت نے شر پسند ملاز کا نام تک لینا گوارا نہیں کیا
ہمیں قائد اعظم والا سیکولر ملک اور انہی والا آئین دوبارہ نافذ کرنے کی اشد ضرورت ہے بھٹو تو ایک مشکوک کردار کا مسلمان تھا اس کے آئین کو اب ختم کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ اسی آئین کی وجہ سے تمام جھگڑے ہیں اس آئین پر سارے موقع پرست مولوی راضی تھے یہی وجہ ہے کہ یہ آئین قائد اعظم والے آئین سے متصادم ہے ،اس کی بیخ کنی بہت ضروری ہے

yeh hamaree agencies soo rahi hain aram se DHA main!!!!
pakro in dogs from hell ko aur marooo!!!
sab satttoo pe ke so gai hain!
its all intellegence failure
NS govt se kia gilla karain we all know how competent he is!
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خود کش جہنمی ،مدرسہ استاد

Bara Smart thaa Suicide ID Card lai kar gaya tha Hamla karnay

Iss ko Baijnay Walay be ***** hai. Jaib mai ID card to check kar laitay

Unbelievable

This story is very similar to 9/11 where everything incinerated except the terrorists ID. If our agencies can find who is behind this terrorist attack in less than 12 hours then how come they are unable to prevent it.

پہلے شناخت چھپائی جاتی حتی تھی اب نہیں کیونکہ جن غیر ملکی قوتوں سے فنڈنگ ہوتی ہے انکو دکھانا ہوتا ہے کہ آپکے پیسے ہم نے حلال کر دیے ہیں اگلی قسط جلد بھجوا دی جاۓ
اگر شناختی کارڈ نہ ہوتا تو اس بندے کا جماعت احرار ہند سے تعلق ثابت کرنا مشکل تھا مگر اب یہ تعلق انکے حملہ کی ذمہ داری قبول کرنے کے فوری بعد ثابت ہوگیا بظاہر ایسا تنظیم کی طرف سے آرڈر تھا کہ شناختی کارڈ لے کر جایا جاۓ
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Re: خود کش جہنمی ،مدرسہ استاد

Yes its a possibility but how come in this age its not possible to track the money trail used in such cases?
But problem is that our people at the helm of affairs don't want to open this cane of worm.

پہلے شناخت چھپائی جاتی حتی تھی اب نہیں کیونکہ جن غیر ملکی قوتوں سے فنڈنگ ہوتی ہے انکو دکھانا ہوتا ہے کہ آپکے پیسے ہم نے حلال کر دیے ہیں اگلی قسط جلد بھجوا دی جاۓ
اگر شناختی کارڈ نہ ہوتا تو اس بندے کا جماعت احرار ہند سے تعلق ثابت کرنا مشکل تھا مگر اب یہ تعلق انکے حملہ کی ذمہ داری قبول کرنے کے فوری بعد ثابت ہوگیا بظاہر ایسا تنظیم کی طرف سے آرڈر تھا کہ شناختی کارڈ لے کر جایا جاۓ
 
khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
Re: خود کش جہنمی ،مدرسہ استاد

Bara Smart thaa Suicide ID Card lai kar gaya tha Hamla karnay

Iss ko Baijnay Walay be ***** hai. Jaib mai ID card to check kar laitay

Unbelievable
You are right but ironically 9/11, and other terror attacks, attackers also kept their ID cards with them.
 
فالتو

MPA (400+ posts)
Re: خود کش جہنمی ،مدرسہ استاد

They take their IDs with them to take credit for it.

Otherwise it's a useless activity if someone else steals the credit.
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: خود کش جہنمی ،مدرسہ استاد

From where he got training and from where he got suicide vest?
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خود کش جہنمی ،مدرسہ استاد

Bara Smart thaa Suicide ID Card lai kar gaya tha Hamla karnay

Iss ko Baijnay Walay be ***** hai. Jaib mai ID card to check kar laitay

Unbelievable

یہ بات تھوڑی سی تشویش ناک ہے۔ ایسا شخص کبھی اپنی آئی ڈی اپنے پاس نہیں رکھتا۔ بلکہ ایسی کوئی نشانی نہیں رکھتا کہ اس کی شناخت ظاہر ہو۔ اس سے پہلے اکثر خود کش حملوں میں حملہ آور کا سر مل جاتا جس کا اعلان بھی حکومتی سطح پر ہوتا لیکن بعد میں پتا چلتا کہ وہ بے چارہ کوئی عام شہری تھا۔
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خود کش جہنمی ،مدرسہ استاد

را کا نام لیتے ہوے کیوں زبانیں بند ہو جاتی ہیں ..جو جاسوس پکڑا گیا اس کا نام بھی مسلمانوں والا تھا ..آپ دہشت گردی کی آ ڑ میں مذھب اور ایک مسلک کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں .
آپ را کا نام نہیں لیں گے کیونکہ اس سے آپ کا اپنا پردہ چاک ہوتا ہے ..
را نے طالبان کے نام سے کی گروپ تیار کیے .
را کا پینتیس ہزار کلو بارود قبائلی علاقوں سے پکڑا گیا .
را کے جاسوس ایران سے آکر بلوچستان میں کروائی کر رہے ہیں ..
ان چیزوں پر آپ لوگ اس لیے خاموش ہو جاتے ہیں کیونکہ تم لوگوں نے ایک مسلک کو جو ملک کا اسی فیصد ہے ..ااسے مذموم کرنا ہے ..
اس سے اور تو کچھ نہ ہوگا پر بد امنی اور انتہا پسندی بڑھے گی ..
زمین تم اور تمھارے حواریوں پر بھی تانگ ہو گی ..'اسی لیے اس ملک میں سب نے مل کر رہنا ہے اور یہ سازشیں بند کردو
 
Tutiya

MPA (400+ posts)
Re: خود کش جہنمی ،مدرسہ استاد

Madarson ka kaam Govt. aur private Schools ko soonp daina chahiay na chahain to paaband kia jaey, kyon hamaray bachay private qaari karain. vaisay bhi private qari sirf tooton ki tarah parhanay k ilava kisi kisam ki islaahi tarbiat nahi kartay.
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خود کش جہنمی ،مدرسہ استاد

What is the fault of his brothers?
Why they are being arrested?
Pakistani law likes to insult the poor people?
Why no one arrest powerful families for the crime of one family member?

Even Israel does not arrest the family members of suicide attackers... Shame on Pakistan and its treatment of poor families
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خود کش جہنمی ،مدرسہ استاد

را کا نام لیتے ہوے کیوں زبانیں بند ہو جاتی ہیں ..جو جاسوس پکڑا گیا اس کا نام بھی مسلمانوں والا تھا ..آپ دہشت گردی کی آ ڑ میں مذھب اور ایک مسلک کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں .
آپ را کا نام نہیں لیں گے کیونکہ اس سے آپ کا اپنا پردہ چاک ہوتا ہے ..
را نے طالبان کے نام سے کی گروپ تیار کیے .
را کا پینتیس ہزار کلو بارود قبائلی علاقوں سے پکڑا گیا .
را کے جاسوس ایران سے آکر بلوچستان میں کروائی کر رہے ہیں ..
ان چیزوں پر آپ لوگ اس لیے خاموش ہو جاتے ہیں کیونکہ تم لوگوں نے ایک مسلک کو جو ملک کا اسی فیصد ہے ..ااسے مذموم کرنا ہے ..
اس سے اور تو کچھ نہ ہوگا پر بد امنی اور انتہا پسندی بڑھے گی ..
زمین تم اور تمھارے حواریوں پر بھی تانگ ہو گی ..'اسی لیے اس ملک میں سب نے مل کر رہنا ہے اور یہ سازشیں بند کردو
را کا نام لینے میں کسی کو بھی پریشانی نہیں کیونکہ فنڈنگ وہی کر رہی ہے مگر کچھ ملک دشمن عناصر کو ان بے غیرت نام نہاد مذہبی عناصر کا نام لیتے ہوے ہچکی لگتی ہے جنکوڈالرز دے کر بار بار استمعال کیا جاتا ہے جماعت اسلامی کا کردار سب کے سامنے ہے عقیل عثمان .خالد شیخ ،ملا فضل اللہ ،وغیرہ سب انہی کی پنیری ہے ، اب تو انڈین ایجنٹ نے یہ بیان بھی دے دیا ہے کہ اسکے مذہبی جماتوں بشمول جے یو آئ اور جماعت اسلامی،لشکر جھنگوی ،سپاہ صحابہ وغیرہ سے گھرے روابط تھے اور یہ انکو فنڈنگ کرتا رہا
اور ہاں یہ اعداد و شمار کہاں سے لیے کہ دیوبندی اور وہابی وغیرہ ملک کا اسی فیصد ہیں ، میرے خیال میں یہ عیسائیوں کی طرح ملک کا دو چار فیصد ہی ہیں
 
Last edited: