Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
خواہش تھی کہ میرا شاگرد جنرل باجوہ آرمی چیف کے مسند پر بیٹھے،آصف کرمانی کی باتوں کی تردید کرتا ہوں ،عرفان صدیقی
اس میں کوئی شک نہیں کہ میں باجوہ صاحب کی وکالت کررہا تھا،، آرمی چیف بننے سے پہلے جب بھی باجوہ سے ملا تو مجھے انکی 2 باتیں اچھی لگتی ہیں، ایک انڈیا سے تجارت اور دوسرا نان سٹیٹ ایکٹرز سے متعلق۔عرفان صدیقی
https://twitter.com/x/status/1891195095392653665