اس کی نظر ہم سب سے زیادہ تیز ہے، اس کو خواجے کے کمرشل پلاٹ اور ہاؤسنگ سوسائیٹیز بہت دور سے ہی نظر آگئے تھے۔
اس نے خواجے سے نہیں، خواجے کے کمرشل پلاٹوں اور اس کی ہاؤسنگ سوسائیٹیوں سے شادی کی ہے
کوئی بات نہیں، یہ خاتون شادی کے بعد خواجے کو سندور کے دو چمچے لڈو میں ڈال کر کھلائے گی تو خواجے کی کاں کاں بالکل بند ہو جائے گی
:biggthumpup:
لو جیPappu Niazi Choha Mar Income support Program ky lafafa social media ka 1st April Burger Funny Joke.[hilar]
خواجہ سعد رفیق صاحب میں کہ وہ دولت لیں گے سہارا، ماشاللہ خوبصورت آواز، دراز قامت خوش لباس، خوش گفتار
اور کیا چا ہیے جینے کو
:lol:......مجھے تو بہری بھی لگتی ہے نہیں تو اس خواجے کی کاں کاں سن کر کون اس سے شادی کرسکتی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|