saneopinion
MPA (400+ posts)
Re: خواجہ سعد رفیق نے خفیہ شادی کرلی
Money and power baby
yeh larki andhi to nahi :13:
Money and power baby
yeh larki andhi to nahi :13:
یہ سعد رفیق کا ذاتی مسئلہ ہے_ وہ طلاق دے یا شادی کرے_
:)
(bigsmile)..........ہمیں چھٹیاں ہیں کوئی تو شادی انجواۓ کرنے دیں چاہے کاں کاں کرنے والے خواجے کی ہی ہو
اس نے خواجے سے نہیں، خواجے کے کمرشل پلاٹوں اور اس کی ہاؤسنگ سوسائیٹیوں سے شادی کی ہے
(cry)...ہم نے تو پہلی شادی یا اسکے ناکام ہونے کا ذکر بھی نہیں کیا ..
اس کی دوسری شادی ضرور انجوائے کریں لیکن اس کی پہلی ناکام شادی کو سیاست میں نہ لائیں کیونکہ ہو سکتا ہے مقافات عمل مسے قدرت نے اسے بھی کسی ریحام خان سے ملایا ہو_
:biggthumpup:
ایڈمرل صاحب، سچ اتنا ہی کے ہضم ہو جاے
آپ ہی بتائے کیا کمی ہے خواجہ سعد رفیق صاحب میں کہ وہ دولت لیں گے سہارا، ماشاللہ خوبصورت آواز، دراز قامت خوش لباس، خوش گفتار
اور کیا چا ہیے جینے کو
چلیں جی خوش گفتار کو باکردار میں بدل دیتے ہیں، نا کمی لفظوں کی نا کمی خصوصیات کی
ہیں ؟؟
![]()
?? ?? ?? ?? ??? ?? ??? ??? ?? ????? ?? ??? ???? ?? ?? ?? ?????? ?? ???? ???? ?? ??? ???? ?? ????? ??? ???? ??? ??? ??? ?? ??? ???? ?????? ???
اندهی هو نه هو گا نٹهه کی پوری ضرور هےyeh larki andhi to nahi :13:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|