خواجہ آصف کا تحریک عدم اعتماد کے وقت اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کااعتراف

xshadow

Minister (2k+ posts)
جب ڈر ہی کسی قانون کا نہیں ہے تو یہ اعتراف بھی خود کررہے ہیں ہر جرم کا۔
میڈیا نے جسطرح مہنگائی پر مبالغہ آرائی کی اس سے عوام سے زیادہ باجوہ ڈر گیا کہ اگر عمران حکومت کو نہ گرایا تو نون لیگ اسے آکر ہٹا دے گی۔
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Fazlu will soon become the chairman of Kashmir Committee as he is expert in blackmailing without any audios or videos. .
 
Eigle

Senator (1k+ posts)
جب ڈر ہی کسی قانون کا نہیں ہے تو یہ اعتراف بھی خود کررہے ہیں ہر جرم کا۔
میڈیا نے جسطرح مہنگائی پر مبالغہ آرائی کی اس سے عوام سے زیادہ باجوہ ڈر گیا کہ اگر عمران حکومت کو نہ گرایا تو نون لیگ اسے آکر ہٹا دے گی۔
It was all about extension, which he couldn't get even after doing that to the country.
 
Back
Top