خواجہ آصف نے باجوہ کی ایکسٹیشن پر ڈیل کا اعتراف کرلیا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
282207507a0eeb7.jpg

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ خواجہ آصف نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی ایکسٹیشن پر ڈیل کا اعتراف کرلیا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے میں جھول ہوتا تو یہ ساری باتیں نہ ہوتیں، فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پرعملدرآمد ہونا چاہیئے، دھرنے والوں کو وہی لے کر آئے تھے جنہوں نے نوازشریف کے خلاف سازش شروع کی تھی۔

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے ن لیگی رہنما نے کہا کہ پارٹی قیادت نے محسوس کیا کہ اس وقت توسیع کے فیصلے کے ساتھ جانا چاہیئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف نے شرط لگائی کہ اس کی ریٹرن فیور نہیں ہوگی، توسیع پر ووٹنگ سے پہلے مجھ سے کہا گیا کہ ریٹرن میں کیا چاہتے ہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مجھے کہا گیا کہ آپ جون میں پنجاب کی حکومت اور دسمبر تک وفاقی حکومت لے لیں، میں نے ان سے کہا کہ میری قیادت کی ہدایت ہے کہ ہماری کوئی ڈیمانڈ نہیں، جن سے میری ملاقات ہوئی انہوں نے کہا کہ ہم نے اسے بہت برداشت کرلیا۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
Woh Bagairattt Kaun thaaaa? Ussss Bagairattt ko nahi maloooom woh kaun thaaa Magar Awaaaam ko Zarooooor Maloooom hai woh Khanzeeeer Bagairat kaun tha.

Khan kaaam changay ker gaya sab ko NANGA ker gaya.
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
282207507a0eeb7.jpg

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ خواجہ آصف نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی ایکسٹیشن پر ڈیل کا اعتراف کرلیا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے میں جھول ہوتا تو یہ ساری باتیں نہ ہوتیں، فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پرعملدرآمد ہونا چاہیئے، دھرنے والوں کو وہی لے کر آئے تھے جنہوں نے نوازشریف کے خلاف سازش شروع کی تھی۔

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے ن لیگی رہنما نے کہا کہ پارٹی قیادت نے محسوس کیا کہ اس وقت توسیع کے فیصلے کے ساتھ جانا چاہیئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف نے شرط لگائی کہ اس کی ریٹرن فیور نہیں ہوگی، توسیع پر ووٹنگ سے پہلے مجھ سے کہا گیا کہ ریٹرن میں کیا چاہتے ہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مجھے کہا گیا کہ آپ جون میں پنجاب کی حکومت اور دسمبر تک وفاقی حکومت لے لیں، میں نے ان سے کہا کہ میری قیادت کی ہدایت ہے کہ ہماری کوئی ڈیمانڈ نہیں، جن سے میری ملاقات ہوئی انہوں نے کہا کہ ہم نے اسے بہت برداشت کرلیا۔

Source
bastards generals beggherat besharam bet jate hein press conference karne ke lie ke hamara siasat se koi taaluq nahi!!!! jhoot bholte hue sharm bhi nahi ati.... leken ab inn begherat generals ko bhi pata chal gaya hae ke awam ab innko jaan chuki hae !!!!
 
Sponsored Link