Faiz Hameed ko DG ISPR laga diya hai?? sahi hai
مجھے کل میٹنگ میں موجود ایک خاتون ممبر نے بتایا ’’میں جنرلز کی تیاری اور ہوم ورک پر حیران رہ گئی جب کہ ہماری ساری سیاسی لیڈر شپ بے ربط اور لایعنی گفتگو کرتی رہی‘ مجھے ان حالات نے مکمل مایوس کر دیا‘ میں شدید ڈپریشن کے عالم میں وہاں سے اٹھی‘‘میں نے ان سے عرض کیا ’’ہمارا یہی المیہ ہے‘ ہمارے جنرلز ہمارے لیڈرز سے زیادہ پڑھتے اور زیادہ سوچتے ہیں۔‘‘
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|