خواجہ آصف،35سال سے آپ اقتدار میں ہو،اقامہ تو آپ لوگوں کی جیب سے نکلا: حبیب

israr0333

Minister (2k+ posts)
5aa41e7e59881.png
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
‏وہ وقت دور نہیں جب خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانی خواجہ آصف کا گریبان پکڑ کر پوچھیں گے۔ تم نے ہمارے لئے پاکستان میں زندگی اتنی تنگ کر دی کے ہمیں دیار غیر جانا پڑا۔ ہم اپنی محنت کی کمائی پاکستان بھیجتے رہے۔ تم امریکا کینیڈا میں جائدادیں بناتے رہے، تمہارے بچے کلبوں میں ناچتے رہے۔​