PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)

خواتین پر حملہ پہلے ہوا
آج پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے ْقائد طاہر القادری نے وزیر اعظم ہاوس کی طرف مارچ کرنے سے قبل ایک اہم پیغام دیا
دونوں قائدین نے جلسے میں شامل خواتین ، ماوں بیٹیوں کو وہیں بیٹھنے کا حکم دیا اور کہا کہ اس وقت تک آپ لوگوں نے نہیں آنا جب تک ہم وہاں پینچ نہیں جاتے اور آپ کو وہاں سے پیغام نہیں آجاتا۔
عمراں خان اور طاہر القادری کے قافلوں کی روانگی کے تھوڑی دیر بعد ہی پاکستانیوں کی عزت ، پاکستانیوں کی ماوں ، بہنوں، بزرگ خواتین اور چھوٹے بچوں پر حکومت نے حملہ کر دیا۔ اس وقت صرف وہی مرد مدد کو آسکے جو آخری لائنوں میں تھے۔
خواتین، بچوں اور بزرگوں کو بربریت کا نشانہ بنانے کی کوئی مذہب اجازت نہیں دیتا۔ ہم تو مسلمان ہیں ہمیں تو خاص تعلیم ھضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دی۔
پاکستان اس خواتین پر حملے میں ملوث کسی بے غیرت کو نہیں چھوڑے گا۔ چودھری نثار اپنی قبر کھود لیں۔ آپ نے پاکستانی خواتین پر گولی چلوائی۔