no_handle_
MPA (400+ posts)
تحریک انصاف کچھ بیک فٹ پر ہے. دھرنا ختم ہوا. کراچی عزیز آباد الیکشن ہارا. خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات میں شور شرابہ ہوا. پھر پینتیس پنکچر کا معاملہ اٹھ گیا. تو اس سب کی وجہ سے تحریک انصاف کچھ دبی دبی سی ہے
دھرنا شروع ہونے سے پہلے پٹوار خانے کا غیض و غضب انتہا پر تھا. بس نہیں چلتا تھا کہ عمران خان کو کچا چبا جائیں. اب بھی درجہ حرارت کافی بڑھا لگ رہا ہے. ایک کتا تو خیر اپنے زخم چاٹ رہا ہے لیکن پٹوار خانے کا بھی کچھ دنوں سے بس نہیں چل رہا کہ الفاظ کے جادو سے عمران خان کو بھسم کر دیں یا کسی طرح بنی گالا بھی ایسے ہی جلنے لگے جیسے ان کا خون جل رہا ہے
تو گزارش یہ ہے کہ بھائی لوگو، خیر تو ہے؟ کیا کچھ ایسا ہونے جا رہا ہے جو آپ کو معلوم ہے اور ہمیں نہیں؟ اگر ہے تو ہمارے علم میں بھی اضافہ فرمائیں نہیں تو چل پل کھائیں

- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/S4ft9.jpg
Last edited by a moderator: